@itz_usama_niazi_1: مجھے دستیابی کے نقصان کا پتہ تھا کیا کرتا محبت جو ہو گئ۔ ۔#deep #deepword #fourupage

اُسامہ 🍂
اُسامہ 🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 31 May 2026 03:05:06 GMT
330649
23470
206
5734

Music

Download

Comments

saithaman4771
𝙆 𝙆𝙖 𝙃𝙪 𝙔𝙖𝙧…? ❤️ :
میری خواہش ہے کہ کوئی جاتے جاتے مجھے دعا ہی دے جائے جا تجھے عرشوں کے رنگ لگیں🥺
2026-05-31 13:06:58
56
itz_usama_niazi_1
اُسامہ 🍂 :
تیرا انکار مجھے برباد کر ڈالے گا😔😔😔
2026-05-31 03:15:29
36
aisha.tiktok.comlryk
Dr Ayesha :
یہ دنیا صرف باتوں کی حد تک مخلص ہے حقیقت میں ہر شخص اپنی ذات کا وفادار ہے۔🚶
2026-06-02 17:44:53
4
senam807
🩷عروج 🩷 :
may Allah fulfill your dreams 🎀 insha'Allah
2026-05-31 10:47:40
12
malikshehzad4646
🫀 ایک عام سا لڑکا 🫀 :
جس دن آپ کا ساتھ دینے کے لئے کوئی شخص نہ ہو اور آپ مکمل طور پر بجھ رہے ہوں تو مجھے پکار لینا، اس وقت آپ مجھ سے زیادہ بہترین دوست کسی کو نہیں پاؤ گے۔🥺💔
2026-05-31 11:20:09
18
mehmood2473750
~Malik Mehmood :
آپ جسے ناراض سمجھتے ہو ممکن ہے وہ منتظر ہو آپ کا😊❤️‍🩹
2026-05-31 07:12:07
17
black.rose..1
᭄BLACK࿐ROSE :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥲
2026-06-02 13:30:33
2
qurat_ul_ain_00
🎀قراۃالعین🎀 :
ہمیں اپنی ذات سے پیار ہے ہم ایرے غیروں کے لیے ترستے نہیں 😤😇
2026-06-01 01:21:27
19
.mehboobzada
خوموش زخم❤️‍🩹 :
داستان وفا اتنی سی ہے اسی کی خاطر اسی کو چھوڑ دیا🙃💔
2026-06-01 22:48:20
4
mughal._zada5
Mughal_zada👑🔥 :
آپ جسے ناراض سمجھتے ہو ممکن ہے وہ منتظر ہو آپ کا😊❤️‍🩹
2026-06-01 10:20:45
3
faru_044
Farحa🖤🙌 :
mujha ... apky or Mera dukh ik jasay lagty han 🙂. آ مجھے بیٹھ کر کہی رو لیتے ہیں ۔ میں بہت جلد زمانے سے بچھڑنے والا ہوں 🫠
2026-05-31 16:06:56
6
daily_grief0
Silent Sorrow ❤️‍🩹 :
تو پھر کیا ملا لوگوں سے مخلص ہوکر 😔😔
2026-06-01 16:28:28
4
naveed_malik78
MAلiK Jind😎 :
Hyee
2026-06-01 17:55:44
3
pablo987987
قيدى نمبر 804 :
❤️اس کی آنکھوں میں رکھی تھی برکتیں رب نے، اس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا۔ کچھ آنکھیں صرف دیکھی نہیں جاتیں، محسوس کی جا تی ہیں، جیسے ان میں کوئی خاموش دعا بسی ہو۔ جب پہلی بار اس کی نگاہ سے نگاہ ملی تو دل کو ایک عجیب سا سکون ملا، جیسے برسوں کی بے قراری کو ٹھکانہ مل گیا ہو۔ اس کی آنکھوں میں صرف خوبصورتی نہیں تھی، بلکہ ایک سچائی، ایک نرمی اور ایک روشنی تھی جو سیدھا دل میں اتر جاتی تھی۔ ایسا لگتا تھا جیسے رب نے اس کی آنکھوں میں محبت کی زبان رکھ دی ہو، جو بغیر لفظوں کے سب کچھ کہہ دیتی ہے۔ اسی لیے شاید اس سے محبت کرنا کوئی انتخاب نہیں بلکہ ایک فطری احساس تھا۔ دل نے خود ہی اسے اپنا مان لیا، بغیر کسی دلیل کے بغیر کسی شرط کے کچھ لوگ زندگی میں آتے ہی اس لیے ہیں کہ دل ان کے لیے دھڑکنا سیکھ لے۔ اس کی ایک نظر میں جو اپنائیت تھی، وہ دنیا بھر کی خوبصورتی پر بھاری تھی۔ اور جب رب کسی کی آنکھوں میں برکت رکھ دے تو اس سے محبت کرنا عبادت جیسا محسوس ہونے لگتا ہے۔ اسی لیے میں نے اسے چاہا، نہ کسی مجبوری میں بلکہ ایک پاکیزہ احساس کے تحت۔ کیونکہ وہ شخص صرف خوبصورت نہیں تھا بلکہ اس کی آنکھوں میں ایک ایسی دنیا تھی جس میں کھو جانا ہی سکون تھا۔❣️
2026-06-02 16:54:56
2
adil.raja752
Adil Raja :
Ishq 💔
2026-06-03 11:57:54
1
mianmuhmmadirfana
Mian Irfan Ali 8300 :
کچھ سوالوں کے جواب ادھورے رہ جاتے ہیں🥀 کئ بار دل تو مر جاتے ہیں مگر وجود پورے رہ جاتے ہیں🥀 ہم نے دیکھا ہے زندگی کی حقیقت کو 🌹وجی🌹 جو لوگ حد سے زیادہ مخلص ہوں وہ ہی اکیلے رہ جاتے ہیں 🥀
2026-06-01 18:03:42
4
raohamad014
Muhammad Hammad :
وہ چند دن جو گزرے تیری رفاقت میں نہ جانے کتنے برس میرے کام آئیں گے
2026-06-01 08:19:47
6
hussain.ahmad9284
hussain Ahmad :
مجھے میرے عیب نہ بتایں دنیا مجھ سے بہتر ہے تو دنیا آپ رکھ لیں
2026-06-01 06:12:33
7
asmaabibio0
PrincesS :
same
2026-06-01 03:59:25
3
drusman850
🍁•𝘿𝘰𝘤𝘵𝘰𝘳 ✪. S🅷αni•🍁 :
روز ایک ہی سوال اٹھتے سوتے ذہن میں آتا ہے کہ کیا وہ بھی مجھے یاد کرتی ہوگی کیا اسے بھی میرے نہ ہونے سے فرق پڑتا ہوگا ؟ مگر میں تو اسی کا ہو کے رہ گیا ہوں۔ کیا وہ میرے اس حال سے با خبر ہوگی ؟ کیا اسے بھی بے چینی ہوتی ہوگی۔۔؟سب باتیں اک طرف مگر میں تمہیں ایک بات بتانا چاہتا ہوں کہ تمہارا نا ہونے نے مجھے مکمل طور پر بدل کر رکھ دیا ہے دیکھو ھماری آنکھ میں ٫ ویسی چَمک نہیں دیکھو ھَمارا رنگ بھی ٫ ویسا نہیں رَھا۔💔😭😭😭😭
2026-06-01 07:38:33
4
fc_prince_07
꧁༺TALHA༻꧂ :
captions plz
2026-06-01 15:12:21
2
amirali09871234
Amir ali :
"خواہش اگر پوری ہوتیں تو شائد تقدیر کی خوبصورتی کھو جاتی۔۔ "کچھ نہ ملنا بھی کبھی کبھی نصیب کی مہربانی ہوتی ہے۔۔
2026-06-01 20:28:32
2
bilawogfhzo
ghumrobilal :
caption please
2026-06-01 06:51:35
1
hammadch6234
hammadch6234 :
caption plzzz
2026-06-01 15:59:46
2
inamniazi912
😔Niazi saab😇 :
Asama Niazi 🥰
2026-06-02 06:26:22
1
To see more videos from user @itz_usama_niazi_1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About