@imranpardesi777: پردیسی کی بیوی…دولت، آسائش اور سکون سے زیادہ اپنے شوہر کی قربت چاہتی ہے۔ اگر اسے تقدیر لکھنے کا اختیار مل جائے، تو وہ پردیس کی لمبی جدائی نہیں بلکہ اپنے شوہر کا ساتھ چن لے۔ ❤️🥀 #پردیسی_کی_بیوی #پردیسی #پردیس #emotionalvideo #viralvideo