@ghanikhany07: ایک شخص تو ہونا چاہیے زندگی میں جس کو آپ قلبی کیفیت سے آشنا کر سکے جس سے کوئی راز پوشیدہ نہ ہوجو آپ کو سچا جانتا ہوجو آپکے زہریلے پن یا کمزوری کو آسانی سے استعمال کرنے کے بجائے آپ کو بہتر کرنا جانتا ہوجس کے سامنے آپ کو سوچ کر بولنا نہ پڑے جو آپ کیلئے مخلص ہوجو جتاۓ بغیر آپکا وقت بنا لےجس کے سامنے آپ اپنی اچھی اور بری دونوں حالتیں رکھ سکیں جو جج کرنے کے بجائے تنبیہ کرے اور رہنمائی دےیونا چاہیے ایک ایسا شخص زندگی میں جو اس طرح سمجھے اور نبھاۓ🥀