@quarantic: on duty kak

alya
alya
Open In TikTok:
Region: ID
Sunday 31 May 2026 04:13:17 GMT
32308
1393
12
52

Music

Download

Comments

sunrise_sky26
hayosiapa :
cakep bgt busenggg kak😭
2026-06-11 17:55:35
0
redytama7
Redytama :
gemass parah
2026-05-31 06:00:05
1
loekerenz
R. :
hanya Naomiyasza 🫶🏼🤍
2026-05-31 06:24:26
1
rf.adtyaa_
faa :
i like your style kakk😭
2026-05-31 04:55:15
0
hadbetter.person
sukajalan sukajajan :
ckpppbgttt
2026-06-03 15:15:17
0
hatees26
Hatees :
2026-05-31 14:08:33
0
weddyyou
HALLOWEED :
alyakuhhh
2026-05-31 11:32:47
0
ruangterbuka666
nothing lasts forever :
❤️
2026-06-01 01:24:57
0
donpsyche
doni :
🔥
2026-06-02 10:14:28
0
To see more videos from user @quarantic, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*ڈیرہ غازی خان: فوجی سیمنٹ فیکٹری انتظامیہ نے ایک اور غریب کا روزگار چھین لیا* کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے! فوجی سیمنٹ فیکٹری انتظامیہ کے کہنے پر بارڈر ملٹری پولیس نے ہماری اپنی زمین پر رکھا ہوا ہمارا ذاتی کھوکھا اٹھا کر چوکی میں بند کر دیا ہے۔ کھوکھے میں ایک لاکھ روپے کا سامان بھی موجود تھا۔ پوچھنے والا کوئی نہیں۔ فوجی سیمنٹ فیکٹری نہ ہمیں نوکریاں دیتی ہے، نہ سہولتیں دیتی ہے، بلکہ اب ہماری ذاتی زمینوں پر قبضہ کر کے ہمیں روزگار بھی نہیں کرنے دے رہی۔ ہماری اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان اور وفاقی محتسب ملتان سے اپیل ہے کہ جمدار ضیاء اللہ کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے۔ انہوں نے بغیر کسی عدالتی یا سرکاری حکم کے ہماری ذاتی زمین سے ہمارا کھوکھا اٹھوایا ہے۔ چوکی انچارج باڈر ملٹری پولیس زندہ پیر  جمعدار ضیاء اللہ  فوجی سیمنٹ فیکٹری انتظامیہ سے ماہانہ ڈیزل اور جیب خرچ لے کر مقامی لوگوں پر ظلم کرتا ہے اور جھوٹی ایف آئی آر درج کرتا ہے۔ ہماری تمام صحافیوں، کالم نگاروں اور سوشل میڈیا ورکرز سے گزارش ہے کہ ہماری یہ آواز اعلیٰ حکام تک پہنچائیں، تاکہ غریب کو انصاف مل سکے۔

About