میں نہیں چاہتا کہ تم چھوڑ کر جاؤ مجھ کو
یہ اگر وقت گزاری ہے تو گزاری جاؤ 🌺
2026-06-01 14:51:57
3
علم کی دنیا🌍 :
اب زندگی جس راستے لے جائے گی چلے جائیں گے
اپنی پسند کے راستے ہمیں راس نہیں آتے🥺🥀❤️🩹
2026-05-31 16:11:05
9
🥀mE :
fact
2026-06-07 14:50:23
0
Ishtiyaq Ali :
so sad 😢
2026-06-05 07:57:23
0
it's Pisces 🫶🌊♓ :
wallah 💔🥀✨
2026-05-31 11:40:22
3
Aliza Haris :
hayee Dil ki bt krdi yr😞
2026-06-02 06:50:36
0
SSwrites :
Allah kbi kici ko zindgi m bebas n kre Ameen
2026-05-31 15:22:19
1
Syeda Hamatuz zahra :
کچھ زخم وقت کے ساتھ دھندلے تو ہو جاتے ہیں، مگر لوگوں کے رویے اور لہجے یاد رہ جاتے ہیں۔ شاید اس لیے کہ ہم نے دل سے نبھایا ہوتا ہے، ہر تعلق کو اہمیت دی ہوتی ہے، ہر شخص کے لیے اپنی نیت صاف رکھی ہوتی ہے۔ جب آپ کسی کے لیے خلوص، عزت اور ہمدردی رکھتے ہوں تو بدلے میں بدگمانی دل کو گہرا دکھ دیتی ہے۔
تکلیف اس بات کی نہیں ہوتی کہ لوگوں نے غلط سمجھا، تکلیف اس بات کی ہوتی ہے کہ جن کے لیے ہم نے اپنی نیت، وقت اور احساسات خرچ کیے، وہ ہماری مخلصی پر ہی سوال اٹھا دیتے ہیں۔ تب انسان سوچنے لگتا ہے کہ کیا سچا ہونا واقعی اتنا سستا ہے کہ اسے مذاق سمجھ لیا جائے، یا پھر ہر شخص دوسروں کو اپنے ہی معیار سے پرکھتا ہے۔
2026-05-31 14:52:27
3
Noor :
agreed
2026-05-31 14:31:28
3
آوارہ گرد🚩 :
I know
2026-05-31 07:17:37
2
Enna Eddy :
oye Hoye Hoye , bus ab download option on krdo
2026-05-31 16:14:39
0
ManoMughal :
deep😢
2026-06-01 00:21:04
1
Zahid AR'RAI :
deep line
2026-05-31 15:22:42
1
only1 soul :
line's 🥺🥺🥺🥺
2026-06-01 06:46:21
0
Nazeer Naz Zardari :
you right friend
2026-05-31 12:31:06
1
Shahzad Anjum शहज़ाद अंजुम :
ufff😢
2026-05-31 14:39:48
2
𓍯𓂃𓏧حماد رند :
shazad nayyar 🥰@
2026-06-01 03:15:27
0
🥀mE :
رائیگانی سے کہیں بڑھ کر ہے رنج بے بسی
ڈل رہے ہیں ہم ہمارے سامنے رکھے ہوئے😓
2026-06-07 14:52:32
1
Alisheikh :
Lajawab🌹🙂
2026-05-31 22:08:02
0
Ali Khan 076 :
🍂تا حیات کس نے پائی ہے حیات
اپنے حصے کی گزاریں گے چلے جائیں گے 🍂
2026-05-31 06:32:04
12
◥꧁ اَنجان لڑکا ꧂◤ :
مر جائیں تو بڑھ جاتی ہے انسان کی قیمت🦋.....
زندہ رہیں تو جینے کی سزا دیتی ہے دنیا🦋....
2026-05-31 07:21:49
5
jani :
save opention
2026-05-31 13:14:30
2
Lucky_pk :
jis py guzry woi tan jany h
2026-05-31 08:03:05
2
𝐑𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐃𝐨𝐠𝐚𝐫 :
زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں
پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے
بشیربدر🥀
2026-06-06 04:12:29
0
To see more videos from user @lavieest135, please go to the Tikwm
homepage.