@ishqzadii850: جاؤ وہ تمہیں کسی شخص کے ذریعے تکلیف دے کر بتاتا ہے کہ پیچھے ہٹ جاؤ تو کیوں زبردستی انسان کو خود پر مسلط کرتے ہو ؟ اللہ برے کو بہتر بنا سکتاہے ! انہیں اگر وہ محبت نہیں ملی جس کا انتخاب تم نے کیا تو اپ اس محبت کا انتظار کرو جو اللہ نے تمہارے لیے منتخب کی ہے اور بے شک وہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے بالکل میں اب اس کے فیصلے کی منتظر انشاءاللہ وہ بہتر نہیں بہترین کرے گا جو بھی ہوا۔