@king.of.sindh666: جس پہ لفظوں کی جگہ اُس کی خوشبو ٹھہری تھی، جیسے ہر سطر میں اُس کی دھڑکن اتری تھی۔ میں نے لرزتے ہوئے ہاتھوں سے جب اُس کو کھولا، یوں لگا جیسے برسوں بعد کوئی خواب بولا۔ کاغذ کے ہر موڑ پہ اُس کا چہرہ دکھتا تھا، ہر اک حرف محبت کا دل میں اُترتا تھا۔ نہ کوئی وعدہ لکھا تھا، نہ ملاقات کی بات، پھر بھی ہر جملے میں چھپی ہوئی تھی ایک کائنات۔ کبھی آنسو کے نشاں تھے، کبھی ہنسی کی مہک، کبھی لفظ خاموش تھے، کبھی جذبات بے حد۔ میں دیر تلک اُس کاغذ کو سینے سے لگائے بیٹھا رہا، جیسے بچھڑا ہوا کوئی لمحہ واپس آئے بیٹھا رہا۔ رات بھر چاند بھی میری کھڑکی پہ ٹھہرا رہا، اور میں اُس کے لکھے لفظوں میں اپنا مقدر پڑھتا رہا۔ عجیب بات ہے، کچھ لوگ ساتھ نہیں ہوتے، پھر بھی اُن کی یادیں عمر بھر ساتھ رہتی ہیں۔ اور کچھ کاغذ صرف کاغذ نہیں ہوتے، وہ محبت کی وہ آخری نشانی ہوتے ہیں جنہیں انسان مرتے دم تک سنبھال کر رکھتا ہے۔۔۔💔🥀 چوم کر مد بھری آنکھوں سے گلابی کاغذ، اُس نے بھیجا ہے میرے نام شرابی کاغذ۔۔۔❤️ #fyp #brokenheart #viralvideo #creatorsearchinsights