میری ایج 20 سال کمپلیٹ ہو گئی میں نے یہ ایج اپنے کام کے ساتھ اپنے روم میں وقف کر دی اور ہاں اتنا ضرور محسوس کرتا ہوں تنہا رہنے کے بعد اج کل کی محبت شاید ایک دوسرے کے جسم تک قائم ہے محبت خوبصورتی اور نہ ہی کبھی دولت کی محتاج ہوتی ہے وہ دو دلوں تک زندہ ہوتی ہے اور دو اوازوں تک ان میں سے ایک اواز ختم ہو جائے دوسری اواز اپنے اپ خاموش ہو جاتی ہے محبت کرنے والے کے جسم یا چہرے پہ چاہے 100 داغ بھی کیوں نہ ہو اس سے ایکسیپٹ کرنے میں کوئی کریزی نہیں ہوتی اپ کا یہ کمنٹ سیکشن کم ہے اور ہاں اتنا ضرور کہتا جاؤں گا اج کل میں کسی کو محبت کا پتہ ہی نہیں غلط بات کہی ہو تو ایم سوری
2026-06-07 18:56:51
0
𝙎𝘼𝙉𝙒𝘼𝙇 💀⚡ :
2026-06-04 10:00:03
1
To see more videos from user @mushk77, please go to the Tikwm
homepage.