رب کریم قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو صحت وعافیت کے ساتھ ساتھ عمر دراز نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲
2026-05-31 10:01:28
42
user08046515758 :
میں مولانا کا مخالف تھا جب میں نے مولانا کو سوچا سمجھا غور سے سنا تو قسم بخدا سمجھ میں آیا مولانا اللہ کی طرف سے ہم سب کے لئے ایک رحمت ہے اللہ میرے پچھلے گناہوں کو معاف فرمائے اور میرے پیارے قائد مولانا کی خصوصی حفاظت فرمائے اور قائد محترم کی عمر دراز فرمائے 🤲🇵🇸🥷
2026-07-27 15:22:03
7
🇵🇰🇵🇰GHAZZI YASIR🇵🇰🇵🇰 :
:اللہ تعالیٰ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا سایہ ہم پر تادیر قائم فرمائے