@darvesh167: کس کو معلوم ہے زندگی درد ہے!! جس کو سہتے ہوئے کتنے لوگوں کے سینوں میں دل پھٹ گئے! خواب گاہوں کی وحشت سے نکلے ہوئے ہم ! بھیڑوں کی قسم !! بخت جنگل میں ناچا ہوا مور ہے۔ جس کو دیکھا نہیں !! ہم مزاروں کی چوکھٹ پہ بیٹھے ہوئے ایسے مفلوج ہیں جن کے کشکول میں مکڑیاں سو گئیں اور دامن دعاؤں سے خالی رہا ہم نے سب کچھ سہا اور بولے نہیں شب کے پچھلے پہر خواب دیکھے مگر ان میں مارے گئے ہم کہ یوسف نہیں ہم تو مزدور ہیں کارخانوں کے ہیبت زدہ شور میں اپنے نگران سے تلخ باتیں سن کر مسکراتے رہے آدھی چھٹی پر ہم اپنے محبوب کے گیت گاتے رہے حرف کی ڈاریوں کو اُڑاتے رہے ہم نے کالے لباسوں کو پہنا مگر دل میں ہنستے رہے اپنی تقدیر پر ہم محبت کی دنیا کے ابلیس ہیں ہم کسی کے لگائے ہوئے روگ ہیں جن کے بارے میں کبھی تم نے سوچا نہیں ہم وہی لوگ ہیں 🍂 #asethetics #درویش #عشق_حقیقی #kashmir
بیشک
قدرت تو محبت کا درس دیتی ہے 🌚💕
اور نفرت انسان کا بنایا ہوا اپنا مسلۂ ہے👀🙏
2026-05-31 22:32:48
8
veil of piece :
caption plzzz plzzz plzzzz
2026-06-01 12:23:20
0
ہارون🌈 :
Kch aesy he Shajar Insan sift bhi hoa krty hain.
2026-05-31 11:10:16
1
س ل م ا ن🍁 :
میٹھی باتیں ❤️🩹🫀
2026-05-31 07:43:39
1
رُوح پوش 🪸 :
مکمل ضبط بھی کر لے تو یہ صدمے نہیں جاتے
کہ تجھ سے ہمارے راز بھی اب رکھے نہیں جاتے
شکستہ عشق کی یادیں چلو اب دفن کرتے ہیں
جنازے گھر میں اتنی دیر تک رکھے نہیں جاتے
2026-06-01 09:41:13
0
Nomi :
Kamal 😳
2026-06-06 15:55:57
0
user7561547198075 :
bhala insaniat ke bhi koi mazhab hote hai?
2026-05-31 17:37:10
0
To see more videos from user @darvesh167, please go to the Tikwm
homepage.