:نہ اس جہاں میں رہنے کی ہمت نہ اگلے جہاں جانے کی اوقات ہم جیسے نہ دونوں جہانوں کا نقصان کیا🥺
2026-05-31 10:19:27
38
꧁❤•༆Heer Rajput༆•❤꧂ :
:اور ایسی بے بسی میں خدا کسی کو نہ ڈالے کہ بندہ خود
اپنی سمجھ سے باہر ہو جائے 🖤🍂
2026-07-14 20:02:56
12
Doctor🩺🫀 :
زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ہوتی ہے جس کے بعد کچھ بھی جیتنے کا دل نہیں کرتا
2026-07-14 15:42:42
16
𝐈𝐭’𝐬 𝐘𝐚𝐬𝐢𝐫 ✨ :
fvrt song
2026-05-31 07:10:06
23
Muhammad Nadeem :
love song 💔💔💔💔
2026-05-31 09:36:42
19
✵𑁍♥︎🇰 ʜᴀɴɪ ♥︎✵ :
کہ گھر کے مسائل بھی ہنسی چھین لیتے ہیں۔
ہر اداس چہرے کے پیچھے محبت نہیں ہوتی۔😢
2026-07-15 04:25:36
10
»ً͢مــ᪶᪳ــــیـرا مـــۛۤ᷼ــقـدر :
_تیسرے شخص سے ڈرنے والا انسان جب خود تیسرا انسان نکلتا ہے تو اُس کی روح پر ایک تھپر لگتا ہے جسے وہ زندگی بھر نہیں بھولتا_
_کچھ اشار یاد آتے ہیں کہ :_
_یعنی جسے دیمک لگی جاتی تھی وہ میں تھا_🫠
_اب جا کہ میرا میری طرف دھیان گیا ہے_❤️🩹
2026-07-18 08:00:30
5
!! :
Ahnnnnna yrr😔💔
2026-07-15 05:45:45
7
Shjee Mirza :
CLS
2026-05-31 14:02:13
14
👑 SHOAIB KHAN 👑 :
bilkul sai yaar 👌
2026-05-31 07:12:26
25
مسافر 🖤 :
کچھ باتیں سمجھانے سے نہیں خود پہ بیت جانے پر سمجھ آتی ہیں 🙂
2026-07-19 15:41:20
5
🖤ع✨ش✨ق🖤 :
hyyyy 😔🤌
2026-05-31 13:00:43
15
بے وفا لوگ :
🦋🫠:یہ اذیت نہیں سہ پاؤں گا مت چھوڑ کہ میں
تو جسے پہلے بھی کسی اور کا چھوڑا ہوا ہوں🥺
2026-06-04 10:08:14
10
waqas Bhatti A 💔 :
ACha g
2026-06-02 19:56:59
9
💔khoni Rusty 💔 :
ہر کوئی مطلب سے یاد کرتا ہے اور بات کرتا ہے 💔💔💔💔💔
2026-06-03 07:35:56
7
𝐢𝐭𝐱_𝐃𝐚𝐧𝐢👑 :
caption
2026-06-02 05:35:11
12
Imran Butt Butt Gee :
صحیح معٰنوں میں ہنسنے کے لیے آپ کو اِس قابِل ہونا پڑتا ہے کہ آپ اپنے دُکھ کے ساتھ کھیل سکیں_!! 💔♣️
2026-06-01 21:47:48
10
waqas Bhatti A 💔 :
aise hi jnb 💔
2026-06-02 19:58:05
6
❤️🔥 :
𝑪𝒂𝒑𝒕𝒊𝒐𝒏 𝒑𝒍𝒛𝒛𝒛
2026-06-03 10:36:11
7
shehzadi :
appi AK video mere Liye plzzzzzz
2026-07-04 06:36:45
6
To see more videos from user @26itz_mahirajput, please go to the Tikwm
homepage.