امام ابو حنیفہ کی حدیث کی کوئی کتاب ہے تو نام بتائیے
2026-05-31 13:22:19
42
Waseem Akhtar :
تم ہمیشہ احادیث کا الٹ مطلب دیتے ہو رسول اللہ کی ان احادیث کا مطلب ہے کہ تم جلدی اٹھو اور فجر سے پہلے سنتیں پڑھو مقصد صبح جلدی اٹھنا اور دو سنتیں پڑھنا ہے یعنی دو رکعت پڑھنا اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ تم تاخیر سے اٹھو جاگو اور جب فرض نماز کھڑی ہو جائے تو سنتیں پڑھنے لگ جاؤ یہاں تک کہ فرض نماز نکل جائے
سنت کتنی بھی ضروری ہو فرض سے زیادہ ضروری نہیں ہو سکتی سنت کا ہم سے حساب نہیں ہوگا ہم سے فرض نماز کا حساب ہوگا
2026-06-01 15:56:05
35
Mohsin Javed :
meherbani farma kar logon ko Sahi guide Kiya Karen
2026-05-31 09:30:47
18
altafsultan20 :
مفتی صاحب! اگر یہ بھی بتا دیتے کہ مزکور احادیث ضعیف ہیں یا صحیح ہیں؟
2026-05-31 14:14:18
16
Mehmood🇸🇦 :
حضرت قیس بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:
"رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص (خود قیس بن عمرو) کو دیکھا کہ وہ فجر کی فرض نماز کے بعد دو رکعتیں پڑھ رہا تھا۔ آپ ﷺ نے دریافت فرمایا: 'فجر کی نماز تو دو ہی رکعت ہے؟' اس شخص نے عرض کیا: 'میں نے فرض سے پہلے کی دو رکعتیں (سنتیں) نہیں پڑھی تھیں، اس لیے اب پڑھی ہیں۔' یہ سن کر رسول اللہ ﷺ خاموش ہو گئے (اور منع نہیں فرمایا)۔"
(سنن ابی داؤد: 1267، سنن ترمذی: 422)
اسلامی فقہ کا اصول ہے کہ اگر رسول اللہ ﷺ کے سامنے کوئی کام کیا جائے اور آپ ﷺ اس پر خاموشی اختیار فرمائیں (منع نہ کریں)، تو وہ کام جائز سمجھا جاتا ہے۔ اسے "حدیثِ تقریری" کہتے ہیں۔
2026-05-31 14:02:29
30
Zakria Alkhairi 850 :

2026-05-31 14:44:28
17
abu_ibrahem_hadi :
کہانی
2026-05-31 13:37:28
7
Sheikh Kamran✌✌✌ :
ماشاءاللہ
Allha Kareem Mazeed AP k ilm ma barkty Ata Farmay bhot Achy Andaz sy AP samjaty hn ❣️
2026-05-31 08:32:57
18
حافظ کفایت اللہ مدنی :
یہ جناب کی تاویل ھے فضیلت اور چیز ھے اور حکم اور چیز ھے
2026-05-31 13:09:53
12
ابو حسان :
جزاک اللہ خیرا کثیرا اللہ تعالی اپ کی عمر میں اپ کے علم میں برکتیں عطا فرمائے بہت ہی زبردست انداز میں اپ نے مسئلے کی وضاحت فرمائی ہے ویسے تو بہت سارے علماء نے وضاحت کی ہے لیکن اس انداز سے اس یعنی کہ طریقے سے کسی بھی نہیں کی لیکن الحمدللہ اپ نے بہت اچھے طریقے سے کتابوں میں تو ہمیں مل جاتی ہے لیکن عام لوگوں کے لیے یہ بہت ہی زبردست طریقہ ہے کہ اپ سوشل میڈیا کے ذریعے سے ان تک یہ پیغام پہنچا رہے ہیں اور بھی بہت سارے مسائل ہیں اگر ان کی اپ وضاحت کریں تو اپ کی بہت مہربانی ہوگی کیونکہ اپ کی فالونگ بھی اچھی ہے اور اپ بات کو واضح کرنے کا انداز بھی بہت اچھے طریقے سے جانتے ہیں اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
2026-05-31 12:00:53
8
Tahir Mughal :
اسلام علیکم مفتی صاحب اللّٰہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔ مفتی صاحب آپ سے رابطہ کیسا کیا جائے میں آپ سے ایک مسئلے پر بات کر کے حل چاہتا ہوں ۔اگر آپ کہہ تو انباکس میں میسج کرلوں
2026-05-31 11:05:15
7
Alam :
جزاک اللّہ خیرا ، آپ نے بالکل درست فرمایا 👍🥰
2026-05-31 18:31:19
5
Zubair Rajput :
امام اعظم محمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم
2026-05-31 17:18:01
11
Muhammad Shafique :
@Zakria Alkhairi Official:حضرت قیس بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:
"رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص (خود قیس بن عمرو) کو دیکھا کہ وہ فجر کی فرض نماز کے بعد دو رکعتیں پڑھ رہا تھا۔ آپ ﷺ نے دریافت فرمایا: 'فجر کی نماز تو دو ہی رکعت ہے؟' اس شخص نے عرض کیا: 'میں نے فرض سے پہلے کی دو رکعتیں (سنتیں) نہیں پڑھی تھیں، اس لیے اب پڑھی ہیں۔' یہ سن کر رسول اللہ ﷺ خاموش ہو گئے (اور منع نہیں فرمایا)۔"
(سنن ابی داؤد: 1267، سنن ترمذی: 422)
اسلامی فقہ کا اصول ہے کہ اگر رسول اللہ ﷺ کے سامنے کوئی کام کیا جائے اور آپ ﷺ اس پر خاموشی اختیار فرمائیں (منع نہ کریں)، تو وہ کام جائز سمجھا جاتا ہے۔ اسے "حدیثِ تقریری" کہتے ہیں۔
2026-05-31 19:11:03
13
Adeel Jaraal Rajput 🥀 :
آپ کی مینشن کردہ حدیث
2026-05-31 16:41:32
14
Abbasdhillon :
یہ تفصیل امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی کونسی کتاب میں ہے حوالہ
2026-05-31 13:37:38
9
CH. SHAHNAWAZ BHATTI :
💖💖💖 یا حی یا قیوم
2026-05-31 10:50:07
6
Muhammad Haji Asif :
اللہ پاک آپکے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-05-31 10:30:22
6
Rajpoot :
ماشاء اللہ اس طرح حنفی مسائل پر گفتگو کیجیے
2026-05-31 15:03:54
6
khanfrombwp :
fajar ki itni ziyada ahmiyat hai waqai hai to 10 min pehle uth jaya kro lazmi tub hi uthna hai jub jamat khri ho Jay.
ab to log is ijazat ki waja se ye amal aam ho gaya hai
2026-05-31 11:34:36
5
Masoom :
bat bani nai he apse,,,,
2026-07-04 02:28:25
0
Abdur Choudhary :
Haq, Thanks to aware
2026-06-27 19:45:54
1
Saif Abbasi :
کہانی
2026-05-31 14:37:08
4
AR. :
ماشاءاللہ،✨ بہت خوب۔ اس عمدہ وضاحت کے بعد بھی اگر کوئی نہ سمجھے تو کیا کہا جا سکتا ہے۔
2026-06-14 03:26:25
1
it's AK :
baihaqi ki riwayat intehai zaeef ha😭
2026-05-31 12:13:24
4
To see more videos from user @tahir.memon2, please go to the Tikwm
homepage.