@allah.ka.rang: 🦋 🕋🦋 سلامتی ہو ان لڑکیوں پر جنہوں نے اس عید پر بھی اپنی زینت کو نامحرموں پر ظاہر نہیں ہونے دیا، حتیٰ کہ اپنے سٹیٹس یا اسٹوری پر بھی کھلے بالوں اور گانے لگی تصاویر کو پوسٹ نہیں کیا، جن کو دنیا کی رونقوں نے راستے سے نہیں بھٹکایا💌 پس خوشخبری ہے مومنوں کے لیے جنت کے باغوں کی، جو ان کے رب نے ان کے لیے تیار کر رکھے ہیں 🎀 ╰┈⫸ 🦋⍣⃝Biya ki batyn 🦋 ⫷┈#creatorsearchinsights #foryou #ti̇ktok