@pukhtoonyar933: زندگی میں ایک غلط فہمی کبھی نہیں ہونی چاہیے،کہ جن کو آپ کی عادت ہوجاۓ،وہ آپ سے دور نہیں جاسکتے۔لوگ ایک لمحے میں عادتیں بدل لیتے ہیں،باکل ویسی ہی عادتیں کسی اور کے ساتھ بنالیتے ہیں۔ بات عادت کی نہیں وفاداری کی ہوتی ہے،اور وفاداری ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے،🤌🏻 #husanparast💐 #poshto_poetry #hamayoonkhan #fypシ゚viral #unfrezzmyaccount