@hiphoparchive0: The 10 Seconds That Changed Rap Forever #2pac #fyp #hiphopmusic #biggie #tupacshakur

HipHop Archives
HipHop Archives
Open In TikTok:
Region: NG
Sunday 31 May 2026 15:00:00 GMT
89640
6184
52
136

Music

Download

Comments

doupeguyomahboy3
Doupeguy :
2pac get big history for this life eh🥰🥰❤️
2026-06-09 13:34:16
5
simo2t6
GNL $IMO :
2026-06-09 16:45:38
5
hussein50tiktok.com
Hussein 🔥💦 :
goat of diss track
2026-06-26 09:22:00
1
kwameoutlaw517
Outlaw King :
G.O.A.T ❤️❤️❤️
2026-06-12 17:50:44
6
erabansam
Eraban Sam :
2Pac
2026-06-22 06:53:25
0
kat86132
kat86 :
2026-06-10 13:12:06
3
saura1651
Saura :
thànk yoy
2026-06-28 02:04:16
1
real.world5722
Real world(Cosmos). :
laid down and stay down.
2026-06-24 16:59:41
0
moses.john040
mussa junior :
2pac the legacy
2026-06-19 21:32:56
0
annamkrtchyan54
Anna Mkrtchyan :
my. heartt. part🥰🥰🥰
2026-06-08 14:26:29
1
taufickjamessultan707
Taufick sultan warrior :
mm
2026-06-11 19:53:55
1
user463351988628
GN:Adamfrank🥷 :
😳😳☠️☠️
2026-06-09 19:03:35
2
abdul.ajim0
Abdul ajim✓ :
2026-06-29 14:03:24
0
gabus.david
Gabus david :
🥰🥰🥰
2026-06-07 12:58:34
1
12mmc1
mamadoucamara9935 :
🥰🥰🥰
2026-06-01 00:30:02
1
mrtn.gwan
Märtïn Gwan :
🥰🥰🥰
2026-06-06 20:22:47
1
amanual446
amanual :
❤️❤️❤️
2026-06-27 11:14:00
0
tochukwubenjamin6
@Mr Ben99 :
🥰🥰🥰
2026-06-07 15:10:16
0
To see more videos from user @hiphoparchive0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Maksudnya baju mahal kebesaran 2. *Warna gelap & netral*: Hitam, navy, abu, olive = auto tegas 3. *Rapi dari ujung rambut*: Rambut, kuku, sepatu bersih. Berantakan = wibawa drop 4. *Jangan kebanyakan aksesoris*: 1 jam tangan cukup ### *Hashtag #BadDay Edition* Kalau mau post OOTD pas lagi bad day tapi tetep berwibawa: `#BerwibawaDuluBadDayKemudian #OutfitTegas #CleanLook #MenInBlack ` Mau dijadiin versi nongkrong, kondangan, atau kampus? Kasih tau aja acaranya, biar ku-racikin yang pas." width="135" height="240">
Maksudnya "outfit cowok berwibawa" buat ngatasin _bad day_ ya? 😎 Biar tetep keliatan tegas + pede walau lagi _bad mood_, kuncinya: simpel, rapi, dan warnanya netral. Outfit yang berwibawa = bikin orang auto segan. ### *3 Formula Outfit Cowok Berwibawa Anti Bad Day* *1. Smart Casual CEO Mode* Buat kuliah, kerja, atau nongkrong tapi tetep disegani - *Atasan*: Kemeja oxford polos warna navy, hitam, atau putih. Gulung lengan dikit. - *Bawahan*: Celana chino/ankle pants warna khaki, charcoal, atau hitam. No sobek-sobek. - *Sepatu*: Loafers, chelsea boots, atau sneakers putih bersih. - *Extra*: Jam tangan kulit/steel + kacamata hitam. *Vibes*: Tenang tapi dominan. Bad day langsung minggir. *2. Monokrom Minimalist* Paling gampang tapi efeknya kuat - *Atasan*: Kaos crew neck/henley hitam fit di badan, jangan kebesaran - *Bawahan*: Celana bahan hitam atau jeans black wash slim fit - *Outer*: Overshirt atau chore jacket warna senada - *Sepatu*: Boots atau sneakers full black *Vibes*: Misterius, fokus, nggak banyak drama. *3. Old Money Clean Look* Keliatan mahal tanpa logo gede - *Atasan*: Polo shirt rapi atau kemeja linen warna earth tone: olive, cream, mocca - *Bawahan*: Celana bahan straight cut warna beige/off-white - *Sepatu*: White sneakers premium atau penny loafers - *Extra*: Ikat pinggang kulit, rambut klimis rapi *Vibes*: Dewasa, berkelas, bad day jadi nggak berani ganggu. ### *Kunci Berwibawa Biar Bad Day Kalah:* 1. *Fit is king*: Baju yang pas di badan > baju mahal kebesaran 2. *Warna gelap & netral*: Hitam, navy, abu, olive = auto tegas 3. *Rapi dari ujung rambut*: Rambut, kuku, sepatu bersih. Berantakan = wibawa drop 4. *Jangan kebanyakan aksesoris*: 1 jam tangan cukup ### *Hashtag #BadDay Edition* Kalau mau post OOTD pas lagi bad day tapi tetep berwibawa: `#BerwibawaDuluBadDayKemudian #OutfitTegas #CleanLook #MenInBlack ` Mau dijadiin versi nongkrong, kondangan, atau kampus? Kasih tau aja acaranya, biar ku-racikin yang pas.
حج صرف ایک سفر نہیں بلکہ یہ ایک ایسے عشق کی لازوال داستان ہے جس کی گواہی خود قرآن مجید دیتا ہے۔ آج سے چار ہزار سال پہلے، جب مکہ کی وادی میں نہ کوئی انسان تھا اور نہ زندگی کا کوئی نام و نشان تو الله رب العزت نے اپنے خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حکم دیا کہ وہ اپنی بیوی بی بی ہاجرہ اور معصوم دودھ پیتے بچے اسماعیل کو اس بے گور و کفن ریگستان میں چھوڑ آئیں۔ یہ کتنا بڑا امتحان تھا کہ ایک بوڑھا باپ اپنے اکلوتے جگر گوشے کو تپتی ریت پر چھوڑ رہا تھا۔ جب بی بی ہاجرہ نے روتے ہوئے پوچھا کہ
حج صرف ایک سفر نہیں بلکہ یہ ایک ایسے عشق کی لازوال داستان ہے جس کی گواہی خود قرآن مجید دیتا ہے۔ آج سے چار ہزار سال پہلے، جب مکہ کی وادی میں نہ کوئی انسان تھا اور نہ زندگی کا کوئی نام و نشان تو الله رب العزت نے اپنے خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حکم دیا کہ وہ اپنی بیوی بی بی ہاجرہ اور معصوم دودھ پیتے بچے اسماعیل کو اس بے گور و کفن ریگستان میں چھوڑ آئیں۔ یہ کتنا بڑا امتحان تھا کہ ایک بوڑھا باپ اپنے اکلوتے جگر گوشے کو تپتی ریت پر چھوڑ رہا تھا۔ جب بی بی ہاجرہ نے روتے ہوئے پوچھا کہ "اے ابراہیم کیا اللہ نے آپ کو یہ حکم دیا ہے؟" تو ابراہیم علیہ السلام نے سر جھکا کر کہا ہاں"۔" تب اس عظیم ماں نے جو جواب دیا، وہ رہتی دنیا تک کے لیے ایمان کی بنیاد بن گیا، انہوں نے فرمایا اگر یہ میرے رب کا حکم ہے، تو وہ ہمیں کبھی" ضائع نہیں کرے گا (صحیح بخاری: 3364) یہی وہ بے مثال توکل تھا جس کا ذکر قرآن پاک کی سورہ ابراہیم (آیت 37) میں یوں ملتا ہے اے ہمارے رب! میں نے اپنی کچھ اولاد کو اس ہے کھیتی کی وادی میں تیرے محترم گھر کے پاس لا بسایا ہے"۔ جب پانی کا آخری قطرہ بھی ختم ہو گیا اور معصوم اسماعیل پیاس کی شدت سے تڑپنے لگے، تو بی بی ہاجرہ کی ممتا تڑپ اٹھی۔ وہ پانی کی تلاش میں صفا اور مروہ کی پہاڑیوں کے درمیان دیوانہ وار دوڑیں، کبھی ایک چوٹیپر چڑھتیں اور کبھی دوسری پر۔ انہوں نے ایک یا دو بار نہیں، بلکہ پورے سات چکر لگائے۔ الله کو ایک ماں کی یہ تڑپ اتنی پسند آئی کہ قیامت تک کے لیے ہر حاجی پر صفا اور مروه کے درمیان دوڑنا سعی کرنا فرض کر دیا گیا (سوره البقره: 158) جب وہ مایوس ہو کر بچے کے پاس لوٹیں تو قدرت کا سب سے بڑا معجزہ ان کا منتظر تھا۔ جہاں ننھے اسماعیل نے پیاس کی شدت میں اپنی ایڑیاں رگڑی تھیں، وہاں سے زمین نے ایک چشمہ اگلنا شروع کر دیا تھا جسے بی بی ہاجرہ نے روکنے کے لیے کہا "زم زم یعنی رک جا۔ یہ وہ آب زمزم ہے جو چار ہزار سال گزرنے کے بعد بھی آج تک پوری دنیا کی پیاس بجھا رہا ہے۔ امتحان ابھی ختم نہیں ہوا تھا، جب وہی بچہ جوان ہوا اور باپ کا سہارا بنا، تو اللہ نے ابراہیم علیہ السلام کو خواب میں اپنے اسی چہیتے بیٹے کو ذبح کرنے کا حکم دیا۔ جب باپ نے بیٹے کے سامنے یہ خواب رکھا تو فرمانبردار بیٹے کا جواب تاریخ کے پنے پر سنہرے لفظوں سے لکھا گیا، جس کا نقشہ سوره الصافات آیت :102) کھینچتی ہے بیٹے نے کہا، ابا جان! آپ کو جو حکم دیا جا" رہا ہے اسے کر گزریے، ان شاء اللہ آپ مجھے صبر کرنے والوں میں پائیں گے"۔ جب دونوں باپ بیٹے الله کی رضا کے سامنے جھک گئے اور منی کے میدان میں ابراہیم علیہ السلام نے بیٹے کی گردن پر چھری چلائی، تو شیطان نے انہیں بہکانے کی کوشش کی، جس پر انہوں نے شیطان کو پتھر مارے جو آج حج میں رامی یعنی جمرات کو کنکر مارنا کہلاتا ہے)۔ جیسے ہیچھری چلی الله نے اسماعیل علیہ السلام کو بچا کر جنت سے ایک دنبہ وہاں رکھ دیا اور ابراہیم علیہ السلام کی قربانی کو ابد تک کے لیے امر کر دیا۔ اس کے بعد باپ بیٹے نے مل کر الله کے حکم سے کعبہ کی بنیادیں اٹھائیں (سورہ البقرہ: -(127 جب کعبہ کی تعمیر مکمل ہوئی، تو اللہ نے حکم دیا اور لوگوں میں حج کا عام اعلان کر دو (سوره الحج: 27). حضرت ابراہیم نے عرض کیا کہ "یا اللہ! اس ویران ریگستان میں میری آواز کون سنے گا؟ تو پروردگار نے فرمایا: "ابراہیم! تمہارا کام صرف آواز دینا ہے، اور کائنات کے ذرے ذرے اور روحوں تک اس آواز کو پہنچانا میرا کام ہے"۔ یہی وجہ ہے کہ اس دن جس جس روح نے لبیک کہا، وہ آج بھی مکہ کی طرف کھینچی چلی آتی ہے۔ پھر سنہ 632 عیسوی میں، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے اپنے آخری خطبے (حجۃ الوداع کے موقع پر اس حج کے مناسک کو آخری اور مکمل شکل دی اور فرمایا جس نے اللہ کے لیے حج کیا اور گناہوں سے' بچا، وہ ایسے پاک ہو کر لوٹتا ہے جیسے آج ہی اس کی ماں نے اسے جنم دیا ہو" (صحیح حج صرف ایک سفر نہیں، یہ رب کی رضا کے سامنے خود کو مٹا دینے کا نام ہے۔ اگر اس واقعے نے آپ کے دل کو چھوا ہو، تو کمنٹ میں "سبحان الله" لکھیں اور اسے اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کریں۔#saudiarabia🇸🇦 #islamabad #ksa🇸🇦 #sargodha

About