انشاءاللہ ضرور دن منائیں گے اور اج اپ سب نیت کر لیں کہ اپ کہ اللہ عزوجل جو ہماری نیکیاں اج قبول ہوں جو ہم اج نیکی کریں نماز پڑھیں درود پاک پڑھیں استغفار پڑھیں صبح سے ہی نیت کر لیں کہ اس سب کا ثواب ہم حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں اللہ عزوجل قبول و منظور فرمائے امین یا رب العالمین
🌹🤍🌹🤍🌹🤍