وہ اکثر کہتی تھی، "رحمان، ڈرو مت، میں آپ کو چھوڑ کر کبھی نہیں جاؤں گی۔" اور میں مسکرا کر کہتا تھا، "ایک دن تم چلی جاؤ گی۔"
ہماری محبت کا سفر تقریباً ایک سال تک جاری رہا۔ پھر 27 رمضان کی صبح، 10 بج کر 20 منٹ پر ہماری کال اچانک منقطع ہو گئی۔ میں نے بار بار رابطہ کرنے کی کوشش کی، مگر اس نے واٹس ایپ، انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور دیگر تمام ذرائع سے مجھے بلاک کر دیا تھا۔ بعد میں اتنا معلوم ہوا کہ وہ خیریت سے ہے، مگر اب مجھ سے رابطہ نہیں کرنا چاہتی۔
میں صرف اس کے شہر کو جانتا تھا، گھر کو نہیں؛ اسے صرف ویڈیو کال کی دنیا میں دیکھا تھا، حقیقت میں کبھی ملاقات نہ ہو سکی۔ میری تلاش وہیں ختم ہو گئی، مگر دل میں ایک حسرت ہمیشہ کے لیے زندہ رہ گئی—ایک ایسی ملاقات کی حسرت، جو شاید تقدیر نے ہمارے نصیب میں لکھی ہی نہیں تھی۔
پریشانی اس بات کی ہے کہ وہ گیا کیوں ہے ہمارے درمیان تو جھگڑا بھی نہیں ہوا تھا ایموجیز سینڈ نہ کریں جس کو جواب اتا ہو مرد ہو یا عورت وہ جواب سینڈ کر دے کہ وہ کیوں گیا ہے💯😭
2026-06-04 05:07:04
0
Kamran rajpoot :
Nahi karda yr log😐
2026-06-05 18:31:39
0
🖤 𝑅𝒶𝒷𝒾𝒶 𝒮𝒶𝑒𝑒𝒹 🖤 :
Kuch aisa hi hai 🥺💔
2026-06-02 16:50:47
0
Badshah👑 :
👍👍👍
2026-06-12 20:44:03
0
فخرے پلندری آزاد کشمیر ✌️ :
🥰🥰🥰
2026-05-31 11:20:45
1
🚩 Khan Sahb... 🫀🥷 :
🥰🥰🥰
2026-06-06 03:51:42
0
❣️Мẵḽ¡ḵンAṃẵถẵイ❣️Ậḹɪų฿ấкуấṉấ❣ :
🥰🥰🥰
2026-06-05 20:34:20
0
💥RoDs life's 💔☠️👿 :
💔💔💔
2026-06-04 10:27:42
0
K.M :
💔💔💔
2026-06-02 16:02:18
0
.🔥سرمچار🔥 :
💙💙💙
2026-06-01 10:27:25
0
Abdullah Khan lashari 10 :
🥰🥰🥰
2026-06-01 00:40:49
0
Shafiq Balooch :
🌹🌹🌹
2026-05-31 23:58:08
0
ch abdulrehman 💓 :
❣️❣️❣️
2026-05-31 16:43:01
0
Malik shb :
❤️❤️❤️
2026-05-31 09:11:33
1
M Hasnain baloch :
🥰🥰🥰
2026-06-14 05:47:22
0
To see more videos from user @khanbalochg50, please go to the Tikwm
homepage.