@shehzadii__hayat: مانا کہ ہم اب ساتھ نہیں🥹 ہیں یار مگر تو تو میری دوست تھی اب نہیں ہے لیکن ایک میسج تو کر سکتی تھی ویش تو کر سکتی تھی کیا تم اپنے نئے دوستوں میں اتنا کھو گئی ہو کہ میرا یہ دن بھی تمہیں یاد نہیں رہا امید یہی تھی کہ تمہیں یاد رہے گا پر اتنا جلدی بھول گئی یہ نہیں سوچا تھا 𝙷𝙱𝙳 𝚝𝚘 𝚖𝚎 🥹❤️🩹🥀 #fyp #foryou #bestfriend #happybirthdaytome #bestie