@silent_soul_r: اَلْفِرَاقُ أَشَدُّ مِنَ الْمَوْتِ "جدائی موت سے زیادہ سخت ہوتی ہے۔" 🥀 کیونکہ موت ایک لمحے کا درد ہے، مگر جدائی ہر روز محسوس ہوتی ہے۔ انسان اپنے پیاروں کو یاد کرکے بار بار ٹوٹتا ہے، ان کی آواز، مسکراہٹ اور ساتھ کی کمی دل کو بے چین رکھتی ہے۔ کچھ رشتے بچھڑ کر بھی دل سے نہیں جاتے، اور کچھ یادیں وقت گزرنے کے باوجود آنکھوں کو نم کر دیتی ہیں۔ جدائی کا دکھ وہی جانتا ہے جس کے دل میں کسی عزیز کی یاد ہمیشہ زندہ ہو۔ 🤍 #الفراق_اشد_من_الموت #جدائی #یادیں #ماں #MotherLove 🥀🤍
قسم سے جدی موت سے سخت ہے ہے کاش پتا نہیں وہ کیس حال میں ہو گا 😢😔
2026-07-30 02:21:26
2
P T I 804 :
right 🥺
2026-07-12 03:03:12
1
🚬❤️🩹 :
caption
2026-06-16 13:15:43
1
Shaban ALI 🔥 :
🥺🥺🥺
2026-06-19 02:47:58
1
🥷احسن خان🥃 :
🥀🥀🥀
2026-05-31 11:09:32
1
کسے دا یار ناں وچھڑے :
😭😭😭
2026-05-31 11:52:03
1
Nawab shah :
🥰🥰🥰
2026-05-31 16:38:54
1
فیصل چوہان 🧸 :
🥹🥹🥹
2026-06-01 01:58:05
1
malikajmal1245 :
💔💔💔💔💔
2026-06-01 15:29:30
1
M عامر :
♥️♥️♥️
2026-06-01 13:40:53
1
꧁᯾༆𝓜ᵢℛ 𝑍ᾰ𝗳ᾰ𝙧༆᯾꧂ :
❤️❤️❤️
2026-07-05 11:56:26
1
??? :
😭😭😭
2026-06-21 16:25:39
1
سب مطلب کے دوست 💔AM🥹🥹🫰🫰 :
❤️❤️❤️
2026-06-03 10:33:54
1
malikajmal1245 :
🥰🥰🥰
2026-06-01 15:29:09
1
🇯AWAD✪🇳omi :
👍😭😭👍😭😭😭😭😭
2026-06-28 06:34:44
1
𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 𝐂𝐡𝐮𝐡𝐚𝐧64 :
😏😏😏
2026-06-07 14:34:50
1
malikajmal1245 :
😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-01 15:29:23
1
بد نصیب :
🥺🥺🥺
2026-06-02 05:16:57
1
malikajmal1245 :
🙏🙏🙏🙏🙏
2026-06-01 15:29:36
0
SHOAIB MIRZA 🇵🇰 :
😥😥😥
2026-06-01 22:41:35
0
𝐌𝐚ل𝐢𝐤 𝐍𝐚𝐞𝐞𝐦 :
🥰🥰🥰
2026-06-19 16:45:04
1
▄︻デRomantic Mant̷══━一 😘 :
گر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی، ہم کر کے دیکھ چکے ہیں
محبت سچی بھی
ہم نے دل کی ہر دھڑکن کو اس کے نام کر دیا تھا، ہر دعا
میں اس کا ذکر کیا تھا ہر خواب میں اس کا چہرہ بسایا تھا
مگر پھر بھی وہ ہمارے نصیب میں نہ لکھا گیا، ہم نے وفا
کی حدوں کو چھوا، خود کو مٹا کر بھی اسے چاہا، اس کی
خوشیوں میں اپنی خوشی ڈھونڈی، اس کے غموں میں خود
کو جلایا، لیکن محبت صرف چاہنے کا نام نہیں بلکہ ملنے کا
نصیب بھی مانگتی ہے جو ہمیں کبھی ملا ہی نہیں، ہم نے
وقت کے ہر لمحے کو اس کے انتظار میں گزارا ہر گزرتی شام کو
امید سے باندھا کہ شاید آج وہ لوٹ آئے، شاید آج وہ ہمیں اپنا
کہہ دے مگر وقت نے ہر بار ہمیں خالی ہاتھ لوٹایا، ہم نے اپنے
نہیں، آنسوؤں کو چھپانا سیکھ لیا، اپنے درد کو خاموشی میں
دفن کرنا سیکھ لیا مگر دل ہے کہ مانتا ہی نہیں وہ اب بھی
ایک نام پہ آکر رک جاتا ہے، ہم نے خود کو ہزار بار سمجھایا
کہ جو تمہارے نہیں وہ کبھی تمہارا ہو بھی نہیں سکتا مگر
محبت دلیل نہیں مانتی وہ تو بس ہو جاتی ہے اور پھر ساری
زندگی ایک ادھوری کہانی بن کر رہ جاتی ہے، ہم نے اسے
کھونے کے بعد یہ جانا کہ سچی محبت بھی ہر کسی کو نہیں
ملتی، کچھ لوگوں کے نصیب میں صرف چاہنا لکھا ہوتا ہے
پانا نہیں، ہم نے اس کے بغیر جینا بھی سیکھ لیا ہے مگر سچ
تو یہ ہے کہ جینا اور زندہ رہنا دو الگ چیزیں ہیں ہم بس زندہ
ہیں، دل اب بھی وہیں کہیں اس کے پاس رہ گیا ہے، اور ہم
خالی ہاتھ اس دنیا میں چل رہے ہیں، یہ مان کر کہ اگر مقدر
میں نہ ہو تو نہیں ملتی، چاہے محبت کتنی بھی سچی کیوں
نہ ہو، دل کتنی ہی شدت سے کیوں نہ چاہے کچھ کہانیاں بس
ادھوری رہنے کے لیے ہی لکھی جاتی ہیں
،
اور میری کہانی انہی ادھوری کہانی میں سے ایک ہے
2026-06-18 17:20:03
1
To see more videos from user @silent_soul_r, please go to the Tikwm
homepage.