❤️❤️❤️ueyegddgvsssdccbcbtbrj to get the kids to bed now r at least
2026-06-01 05:27:52
5
sajid💋💋💋💋💋❤️❤️❤️💯💯💯💯 :
Sajjad
2026-06-06 07:00:54
1
Ali.hassan :
نوجوانو! ہم اپنی اصل منزل بھول چکے ہیں، ہم یہاں صرف وقتی زندگی کے لیے نہیں بلکہ اللہ کی عبادت اور آخرت کی تیاری کے لیے آئے ہیں۔ ہم نے دنیا کی چمک دمک میں خود کو گم کر دیا، مگر یاد رکھو ایک دن سب کچھ چھوڑ کر اللہ کے حضور جانا ہے۔ پھر سوچو گے کہ آخر ہم نے کیا کمایا اور کیا کھو دیا؟ اللہ ہمیں گناہوں سے بچائے، اپنے ذکر کی توفیق دے اور سیدھے راستے پر قائم رکھے۔ آمین 🤍”