@mehmedfetihlersultan1473: قسطنطنیہ کی فصیلوں پر عثمانی پرچم لہرانے سے اُلوباتلی 💔🇹🇷حسنؒ کو 27 تیر بھی نہ روک سکے وہ زخمی ہوتے رہے مگر ان کا عزم نہ ٹوٹا بالآخر انہوں نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے عثمانی پرچم کو شہر کی دیواروں پر بلند کر دیا اور فتحِ قسطنطنیہ کی تاریخ میں 📜💯ہمیشہ کے لیے اپنا نام لکھا لیا سلام ہے اُس بہادر مجاہد کو جس نے اپنے خون سے فتح کا 💔🥹راستہ روشن کیا #MEHMEDFetihlersultan#season3#foryou#trt1#creatorsearchinsights