السلام علیکم
میں اس وقت زندگی کے بہت مشکل دور سے گزر رہا ہوں۔ کراچی آنے کے بعد حالات بہت بدل گئے ہیں، روزانہ کے مسائل، گھر کی ذمہ داریاں اور لوگوں کی باتیں مجھے ذہنی طور پر بہت پریشان کر رہی ہیں۔ دل بہت بھاری رہتا ہے اور سمجھ نہیں آ رہا کیا کروں۔
بس اتنی درخواست ہے کہ میرے لیے دعا کریں اور اگر ممکن ہو تو تھوڑا سا ساتھ دیں، میں اکیلا محسوس کر رہا ہوں۔💔💔💔💔
2026-06-02 16:33:31
8
💫🇲ᴀɴᴏ➪. معصوم☹︎⭐⃟➤ :
✍️غم نہ کرو، بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے💯
2026-06-06 07:44:36
0
Ghazi Khan :
:اے سفر وی تیرے حکم تے کرنا
ایڈی کوئی نہ مینوں مجبوری
تو جو ادھا ہے متھو دور ہو ونج
آ ویکھ لے سونیا دوری💔💔
2026-06-02 15:11:01
0
ALONE BOY💔 :
اک تلخ حقیقت 💯
2026-06-01 17:15:26
2
aroon usafzai :
Hyyyyy musafareee
2026-06-02 01:54:19
2
zainullah :
اس سے کہو میری سزا میں کچھ کمی کردے 🥺
عادی مجرم نہیں ہوں غلطی سے عشق ہوا تھا💔
2026-06-01 18:20:30
2
Irfan Shareef :
wah wah
2026-06-01 17:09:11
1
hanan. ahmad :
ggggggggggggg
2026-06-01 17:22:16
1
naveed4901987 :
Mohabat mean asy he hota ha
2026-06-03 17:57:22
0
Ahmad Ali :
wah
2026-06-02 15:42:00
0
Taha iqbal 823 :
ayyhayyy
2026-06-01 17:17:53
0
Sohail ashiq Bhatti444 :
کمال کا شعر لکھا ہے بھائی آپ نے ❤️
2026-06-02 06:53:55
0
Zafar Khan :
right
2026-06-01 14:59:48
0
Derwessh👑 :
ALLAH Ap Ko Khusssh Rakhy Ameen Suma Ameen 💝
2026-05-31 18:28:20
0
🇵🇰محمد عدیل شہزاد🇸🇦 :
حقیقت بات ہے۔ کوئی شک نہیں۔🥀🥹💔
2026-06-01 19:47:54
0
subbii :
نا کرسکوں 🥹
2026-06-01 11:38:54
0
Usman Khan :
hy wy bewafa zindage
2026-06-01 14:40:59
0
ashfaqkhani :
اپنے بالوں کے سفیدی پہ سہم جاتا ھوں
زندگی اب تیرے رفتار سے ڈر لگتا ہے۔۔۔
2026-06-01 16:07:43
4
Mr Zubair :
میں ائینے میں خود کو دیکھ کر حیران ہوا۔
۔۔یہ چہرہ اس طرح تو نہ تھا کسی زمانے میں۔۔۔
۔۔۔ائی بالوں میں سفیدی تو مجھے یاد ایا۔
جب تیرےشہر میں ایا تھا ۔
تو جوان لگتا تھا😳
2026-06-03 06:28:10
1
pardasee, jaan :
2026-06-02 15:52:18
0
To see more videos from user @user7307819926532, please go to the Tikwm
homepage.