o bhai is sy lakh ghuna acha turkey hai yha normal selry 28 hzr lira sy shuru hti h zyda s zyda 6 7 hzr use ho jta h yha or agr over time lga ly insan to mahiny ka 35 hzr lira b nkl ata h or Saturday Sunday chuti hoti h yaha mosam b acha h yaha ka dubai sy
2026-06-06 17:42:57
82
Sᴀᴊɪᴅ Sɪᴀʟ :
او میرے پیارے بھائی 1500 پہ مت اؤ یار ہم لوگ ادھر سعودیہ میں رہ رہے ہیں 1500 میں کچھ نہیں بچتا یہاں بہت مہنگائی ہے پاکستان سے بھی زیادہ ہے کم از کم سیلری جو ہے تنخواہ مہینے کی 1800 سے اوپر ہونی چاہیے پھر جا کے بندہ اپنے گھر پاکستان ایک لاکھ بھیج سکتا ہے مہینے کا
2026-06-01 05:40:01
336
m ibraheem khan :
مہینے کی 25 سے پہلے سیلری آ جاتی ہے
2026-05-31 18:43:54
204
꧁🌺✮⃝Y❤️🩺🌺꧂ :
بھائی جان اپ کے ویزے کا کیا پراسس ہے میرا بھائی بھی جانا چاہتا ہے
میں آپکو نماز کی دعوت دیتا ہوں کیا اپ کو قبول ہے📿💖
2026-06-08 18:21:20
20
پردیسی بٹ 🇵🇰🇸🇦 :
شرکہ التوی میں او 350 lakh ہرچہ ہے تنہوا اتنی ہے رہائش حکامہ ترسپورٹ سب کمپنی کا ہے
2026-06-01 09:51:36
10
Sony Khan :
contact
2026-06-01 07:59:00
10
pari_Ali_official :
okay number
2026-06-04 11:18:48
9
Uncle FaSadii🤢😌 :
Alhamdulillah from dubai settled without work every month i did recived the sallery
2026-06-02 06:23:55
2
Rashm*_*Queen :
Bhai ap kidar sy hi
2026-06-03 03:10:26
5
꧁🌺✮⃝Y❤️🩺🌺꧂ :
ماشاءاللّٰه💯💯💯💯💯
2026-05-31 18:15:09
32
Rana husnain :
السلام علیکم بھائی میرے شوہر نے جانا ہے ادھر اس کو کوئی کام نہیں مل رہا مزدوری کرتے ہیں
2026-06-01 05:16:42
38
Kashmir vibes 🥀 :
بھائی ہم 8 مہینے سے بیٹھے ہیں کمپنی سیلری نہیں دے رہی اقامہ بھی نہیں ہے
2026-05-31 19:57:59
44
Hulk :
Choona pro max
2026-06-01 06:06:05
18
Maسoom دانی :
farad
2026-05-31 23:51:06
21
🌹Maher Asghar ✌️🇵🇰 ❤️ :
شرکہ المبانی میں میں کام کر کے آیا ھو بہت آچھا شرکہ ھے لاسٹ میں بینیفٹ اچھا دیتے ھے
2026-06-01 00:46:18
13
Navid😇 :
کم از کم 2 ہزار لازمی ھے بعد مین رونے سے پہلے بتانا لاذمی ھے کیونکہ سعودی قوانیں کے مطابق 2000 تنخواہ اور کھانا رہایش میڑیکل اور ٹرانسپورٹ لازم شامل ہوتا ھے۔۔۔
2026-06-01 11:56:40
6
SHO@IB KH@N OFFICI@L :
CCC Best company
2026-05-31 19:58:30
5
To see more videos from user @salabat.khan.100, please go to the Tikwm
homepage.