@buysellwithshabnam: کچھ ٹھوکریں بھی بڑی معتبر ہوتی ہیں سیدھا اس کے دربار میں سر کے بل لاکھڑا کرتی ہیں کچھ بے توجہیاں بھی بڑی انمول ہوتی ہیں آپ کی توجہ اور دھیان کا ارتکاز چہروں کے ہجوم سے نکال کر قطب نما کی طرح ایک ذات کی طرف مبذول کردیتی ہیں✨ ایسے ہردرد، ہر ٹھوکر، ہر روگ ہر خلش، ہر بے بسی ، ہر بے اعتنائی ہر بے رخی، ہر بے توجہی کو سلام جس نے آپ کو پہلے سے بہتر انسان بنایا ہو اور صاحب کن فیکوں سے جا ملوایا ۔۔ اللہ اللہ اللہ