@harble.shifa.ghar: ⚠️ کولیسٹرول بڑھ رہا ہو... تو جسم بعض اوقات پہلے ہی اشارے دینا شروع کر دیتا ہے۔ زیادہ تر لوگ ان اشاروں کو عام کمزوری سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ آپ کے خیال میں کولیسٹرول بڑھنے کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے؟ 👇 #healthylifechoice # #cholesterol #hearthealth #healthtips #healthawareness