@lostsoul0126: تم میرے ذہن سے اُتر جاؤ، یہی دعا ہے، یہی صدا ہے، یہی سکون کی آخری خواہش، جو دل نے چپکے سے کہہ دیا ہے۔ کہ اب نہ یادوں کی بھیڑ آئے، نہ خواب آنکھوں کو پھر ستائیں، نہ تمہاری وہ نرم باتیں میرے سکون کو پھر جلائیں۔ تم اُتر جاؤ خیالوں سے، کہ سانس لینا بھی مشکل ہے، تمہاری یادوں کے سائے میں ہر خوشی جیسے بے حاصل ہے۔ میں نے چاہا تمہیں عبادت سا، میں نے مانا تمہیں دعا کی طرح، مگر تم نے لوٹ کر نہ دیکھا میری ٹوٹی ہوئی صدا کی طرح۔ اب جو چاہو تو بس یہی چاہو کہ میں تمہیں بھول جاؤں مکمل، کہ تمہاری ہر ایک نشانی نہ رہ جائے دل میں کوئی ہلچل۔ تم چلے جاؤ مرے ذہن سے اب، میں تمہیں بددعا نہ دوں گیا کبھی، بس یہی ایک وعدہ ہے میرا میں تمہیں تاعمر دعائیں دوں گا۔ تم جہاں بھی رہو، خوش رہو تم، کوئی غم تمہیں چھو نہ پائے، جو دکھ تم نے دیے ہیں مجھ کو وہ تمہاری راہوں میں نہ آئے۔ میں نے سیکھ لیا ہے آخر خود کو خود میں سنبھال لینا، تم کو دل سے نکال کر اب اپنی دنیا کو بحال لینا۔ تم میرے ذہن سے اُتر جاؤ، یہی التجا، یہی فریاد، میں تمہیں تاعمر دعائیں دوں گا، بس مجھے دے دو تھوڑا سا آزاد۔ 🖤🥺❤️🩹#درد #محبت #خواہشیں #unfeezmyaccount
وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جاتا ہے سب سے اتر ہی جاتی ہے ذہن سے😳
2026-06-16 22:52:23
3
Kashif ❤️ :
caption plzzzz
2026-06-11 12:52:52
6
❤️ HANIF KHAN ❤️ :
جس انسان کے ساتھ سکون ملتا ہے۔۔🫰
اس انسان کے ساتھ وقت بھی بہت کم ملتا ہے۔۔🥺
2026-06-13 10:04:16
6
Moaiz 😘 :
hmm🥺😘
2026-07-10 18:31:53
0
⚜️CH_Aلl🚩 :
hayeee🙂😭
2026-05-31 17:42:11
3
Awaisali 0786 :
gasa sa dial sa mohabat ho ga phear who na otear ta 😭😭😭😭
2026-07-04 04:13:10
2
꧁☆$ ROOH$☆꧂ :
AJ wo Mera taste me fial ho gya 🥺
2026-06-10 07:34:51
4
🥀S__N🥀 :
hyeeeeee 🥺
2026-06-13 05:10:46
4
Shoaibali :
ameen
2026-06-14 11:25:27
2
Arkam Suhil :
A❤️S😔😔🥹🥹😭😭😭
2026-06-16 22:44:49
1
!!!! … A ~ i … 🧡~ 🦋 ~ ✨ ~ 💫 :
2026-07-02 10:53:57
0
亗『.پـاپـا.ٹائپسٹ.』亗 :
🥺
2026-06-30 13:43:19
0
zeeshanbhatti786 :
*اگر آپ خوش ہو ہم سے بات نہ کر کے .....❤️🩹🥲*
*تو ہم دعا کرتے ہیں اپکی خوشی کبھی کم نہ ہو
2026-06-17 07:39:21
1
Malik Arsalan Surabia Awan ☠️ :
وہ میرے ذہن سے اتر تو جاتاــــــــ لیکن وہ مجھے ذہنی مریض بنا کر چھوڑ گیا🤧
2026-06-15 23:15:13
2
🅺🅸🅽🅶 🅾🅵 🅷🅴🅰🆁🆃 :
Best lines 🥺
2026-06-16 13:47:45
0
چوہدری🍂 :
hayee
2026-06-17 03:33:29
0
Awaisali 0786 :
same 😭😭😭😭😭
2026-07-04 04:12:32
0
MiaN Khadim🚩 :
سب کچھ عارضی ہے
جذبات، خیالات، منظر، لوگ اور دنیا🔥
2026-06-30 18:51:21
0
ڈاکٹر عبداللہ راجپوت چوہان🩺 :
اللہ جی کاش میں آپ سے لپٹ کر کہہ سکتا اب اور ہمت نہیں رہی 🥹😭
یہ سانس جو چل رہی ہے، یہ صرف عادت ہے، زندگی نہیں۔
اندر سے سب کچھ ٹوٹ کر بکھر چکا ہے، اور آواز تک نہیں آتی۔
تھک گیا ہوں مسکرانے کی اداکاری کرتے کرتے۔
تھک گیا ہوں "میں ٹھیک ہوں" کا جھوٹ بولتے بولتے۔
راتیں آنکھوں میں کٹتی ہیں اور دن وجود پر بھاری ہے۔
دعاؤں میں ہاتھ اٹھاتے ہوئے ڈر لگتا ہے۔ 😭
کہیں اللّٰہ جی بھی یہ نہ کہہ دیں کہ "اور صبر کرو"۔
صبر... یہ لفظ اب زخم لگتا ہے۔
کتنا صبر؟ کب تک؟ کس کے لیے؟
خواب تھے جو کب کے دفن ہو چکے۔ 🥲
خوشیاں تھیں جو کسی اور کی جھولی میں چلی گئیں۔
رہ گیا تو بس خالی پن، اور یہ بےآواز چیخیں۔
جو نہ دنیا سنتی ہے، نہ آسمان پر کوئی جواب آتا ہے۔
کاش ایک بار، صرف ایک بار
میں بچوں کی طرح بلک بلک کر رو سکوں اُس ذات کے سامنے۔
اور وہ کہے، "آ جا میری بندہ، تیرا تھکنا بھی مجھے معلوم ہے"۔
"تیرا رونا، تیرا ٹوٹنا، سب لکھا ہوا ہے میرے پاس"۔
میں تھک گیا ہوں مضبوط بنتے بنتے۔
مضبوطی کا تمغہ گلے میں ڈال کر کب تک جیوں؟
کبھی تو کہو کہ "آ اب تُو نہیں، میں لڑوں گا تیرے لیے"۔
یہ ہمت جواب دے گئی ہے اللّٰہ جی۔
یہ دل بوجھ اٹھاتے اٹھاتے شل ہو گیا ہے۔
اب نہ شکوہ ہے، نہ دعا... بس ایک خاموشی ہے۔
اور خاموشی سب سے زیادہ شور کرتی ہے۔
کاش لپٹ سکتا... کاش کہہ سکتا...
کہ دیکھیں اللّٰہ جی آپ کی بندہ ہار گیا ۔
اب تُو تھام لے، کیونکہ میں گر رہا ہوں۔
اب اور ہمت نہیں رہی... واقعی نہیں رہی۔
2026-06-29 20:40:15
0
shah g :
༄:کراۓ پر مل جاتے ہیں جسم بہت
روح خریدنے کے لیے دل بیچنا پڑتا ہے 💔🥀
2026-07-05 21:03:44
0
wikki :
@Ayat Fatima @Ayesha khan
2026-06-14 04:45:06
3
💎😈❤⚠️Zakir Boss💊302❤️S :
😒
2026-06-07 18:03:06
2
💫مجاھد بلوچ⚡ :
🥰🥰🥰
2026-06-14 16:34:16
1
Derwaish :
🖤🖤💯
2026-05-31 21:45:43
1
To see more videos from user @lostsoul0126, please go to the Tikwm
homepage.