💔 تم خود ہی تو کہتے تھے کہ میرے بغیر نہیں رہ سکتے، مجھ سے زیادہ دیر ناراض نہیں رہ سکتے…
🥀 پھر اتنی لمبی خاموشی اور اتنی دوری کیوں؟
🕊️ایک بار واپس آ جاؤ… میں آج بھی تمہارا انتظار کر رہی ہوں۔
2026-05-31 22:50:19
23
꧁༒☬🥂ᥫSHEZ᭄•ADA⎯⃝💋🌷☬༒꧂ :
from your contact thora uper likhna tha🤭
2026-06-01 18:08:48
3
Kashi亗 :
raja shab ak line yak tarafah muhabbat pr ho jaye☺️
2026-05-31 14:54:27
5
ziddi ho yar🤬 :
Mirza galib hits different 💔
2026-06-01 02:11:45
7
dead person :
مجھے یقین تو نہیں مگر یہی سچ ہے
میں تیرے واسطے عمر گزار سکتا ہوں
یہی نہیں کہ تجھے جیتنے کی خواہش ہے
میں تیرے واسطے خود کو بھی ہار سکتا ہوں