@skproperties.pk: موضوع: بدوکی گاؤں میں ڈیری فارم کی وجہ سے گندگی اور سیوریج کی بندش محترم انتظامیہ، بدوکی گاؤں، نزد سینٹرل پارک لاہور میں واقع ایک ڈیری فارم بھینسوں کا گوبر اور گندا پانی مین روڈ پر چھوڑ رہا ہے، جس سے شدید بدبو، گندگی اور عوامی پریشانی پیدا ہو رہی ہے۔ مزید یہ کہ حال ہی میں بنایا گیا سیوریج نالہ گوبر سے بھر کر بند ہو چکا ہے، جس کی وجہ سے گھروں کا پانی اوور فلو ہو رہا ہے اور نئی تعمیر شدہ سڑک کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ براہِ کرم فوری کارروائی کرتے ہوئے نالے کی صفائی اور ذمہ دار افراد کے خلاف مناسب ایکشن لیا جائے۔ مقام: بدوکی گاؤں، نزد سینٹرل پارک، لاہور ساجد خاں 03008404624 #suthrapunjab #centrlpark #govtpanjab #fyryou