@khamosh_dastak2: کاش کچھ لوگ اتنے ہی پاس ہوتے جتنا انہیں یاد کیا جاتا ہے ، پر حقیقت تو یہ ہے کہ یہاں لوگ ایک بار چھوڑ کر جائیں تو سب کچھ بھلا دیتے ہیں ۔ یہ دل آج بھی اسی وہم میں ہے کہ شاید میری ایک پکار پر تم سب کچھ چھوڑ کر لوٹ آؤ گے، کیونکہ تمہارے بنا اب یہ دل کہیں نہیں لگتا... ##اردو_ادب #v★edits ##DeepThoughts