کیا لکھوں خود کے بارے میں"اے زندگی"
تو نے تو میرے سارے خواب تباہ کردیے
2026-06-24 16:53:30
24
Babu Awan :
ہر خطا معاف ہو جائے ضروری نہیں،
اور ہر خاموشی رضامندی نہیں ہوتی۔" 🖤
2026-06-24 16:37:07
28
Abdul ReحmaN.😎 :
ایک دوسرے کی قدر کرنا سیکھیں
نہ ہی زندگی واپس اتی ہے اور نہ ہی لوگ 🤍
2026-07-19 20:02:08
10
𝙐𝙎𝘼〽️𝘼 𝙒𝘼ح𝙇𝘼 🚩 :
دستِ شفقت ہمیں زنداں میں میسر ہی نہیں
خود کے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں
2026-06-27 08:19:31
9
Happy😊 :
ساری زندگی تو گذر گئی خود کو الزام دیتے دیتے
جب خطا خود سے ہوئے تو رشتا ئے توڑ گئے
2026-06-28 16:01:37
8
𝗭𝗮𝗶𝗴𝗵𝗮𝗺-𝗷𝘂𝘁𝘁-𝗽𝘁𝗶 :
❤️🩹ضیغم جٹ✰:کبھی میں کسی کے لے نہیں رویا لیکن ......❤️🩹🥹
ایک شخص مجھے رونا اور تڑپنا دونوں سکھا گیا💔😭
2026-06-24 20:24:52
12
Usama Waseem :
میرے لفظوں نے کافی دل دُکھایا ہے آپ کا، میری خاموشی کو میری معافی سمجھ لینا۔❤️🩹
2026-06-23 06:31:04
14
Hamza :
yraa ye download option to on kiya karo na
2026-06-23 18:50:27
6
️ ️ ️ ️ :
میرے لفظوں نے کافی دل دکھایا ہے اپ کا
میری خاموشی کو میری معافی سمجھ لینا 🥹
2026-06-18 09:11:46
13
itx Malik Ali 04🫀 :
𝓫𝓮𝓼𝓱𝓪𝓴🥰
2026-06-26 03:14:50
5
Abdul Khaliq 🖤 :
دل سکون چاہتا ہے
جو تیرے سوا ممکن نہیں 🖤✨
2026-06-27 20:22:17
6
khidwal King 👑 :
main nay to koi aesa lafz nai bola. 😢
2026-06-20 12:48:10
4
ℝi⃠🆉︎w̶ᗩ🇳 :
ہاے اللہ جی 🥹💔
2026-06-21 17:03:23
6
💀سمیر علی 🧌 :
Meri story dekho sub
2026-06-24 17:24:04
6
❤️🔥ℙ𝕌ℕ𝕁𝔸𝔹𝕀 ❤️🔥 :
میرے لفظوں نے کافی دل دُکھایا ہے آپ کا، میری خاموشی کو میری معافی سمجھ لینا۔
2026-06-24 11:13:53
6
Naeem Malik :
hyaeeee🥺🥺
2026-06-24 12:44:33
5
️ :
میرے لفظوں نے کافی دل دُکھایا ہے آپ کا، میری خاموشی کو میری معافی سمجھ لینا۔❤️🩹
2026-06-26 00:50:45
5
ا :
aj mara birthday ha 🫠❤️🩹
2026-06-29 20:17:41
9
♧︎︎︎𝐴𝑄𝐸𝐸𝐿✌︎ :
HYYY SAKDA 😖😶
2026-06-17 20:56:12
6
🇵🇰❤️Ü BUTT G ❤️🇮🇶 :
تو نہیں جانتی نیند کی گولیاں کیوں بنائی گئیں لوگ کیوں رات کو اُٹھ کے روتے ہیں سوتے نہیں🥺
2026-06-17 18:55:48
6
Imran solangi sdk :
@👑 👑::ایک بار میں اپنے دادا دادی سے ملنے گاؤں گیا تھا ـ اس وقت میں شاید ہی کوئی 10 سال کا تھا ـ میری دادی نے کہا بیٹا ایک دن آ ۓ گا ـ جب لوگ تیرا کمنٹ پڑھ کر اپنا وقت ضائع کرے گے بلاخر وہ دن آہی گیا
اب پڑھ ہی لیا ہے تو لائک بھی کردو😂😂😂😂
😂😂imran solangi
2026-06-21 12:09:30
6
🫀jannat 🫀 :
🩹:کوشش کریں ، سکون کا تعلق
کسی شخص سے نہ ہو،،،🕊
2026-07-27 20:04:43
2
muhammad ahmad :
2026-07-05 09:50:48
2
wahab_? 🖤 :
تمہارے جانے کی وجہ سے دنیا سے بھی امید چھور دی ہم نے 😔
2026-07-06 13:41:17
3
To see more videos from user @hehe.itsali, please go to the Tikwm
homepage.