@smh9000: ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت کے اصول۔ ہم پے لازم ہے تیرا عشق دبارا کر لیں۔ تو کوئ خواب نہیں جس سے کنارا کر لیں۔ کیوں نا پہلے سے تعلق پےگزارا کر لیں۔ ایسی وحشت ہے کہ کمرے میں پڑے سوچتے ہیں۔ کھولیں کھڑکی کوئ منظر ہی گوارا کر لیں۔ حاصل و وصل سے دلکش ہے میاں خواہشِ وصل ۔ ہجر دریش جو ہے۔ اس پے گزارا کر لیں۔ یہ بھی ممکن ہے تجھے دل سے بھلا دیں ہم لوگ۔ یہ بھی ممکن ہے تجھے جان سے پیارا کار لیں۔
آرام نہیں میرے بھاگ میں
مَیں تو کھو گئی غم کے راگ میں
دل جلتے جلتے جل گیا پیار ٹھنڈی اگ میں
جب یاد تمھاری آ گئی ترپا گئی میرے دُکھیا نیں بھر آئے چین نا اے
میڈم ترنم نور جہاں
2026-06-01 19:49:20
87
mehmood ahmad :
very nice
2026-06-05 06:41:46
0
Singer جمیل naji :
Wow
2026-06-03 10:25:34
5
💎 معظم ساحل🔷 :
ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت کے اصول۔ ہم پے لازم ہے تیرا عشق دبارا کر لیں۔ تو کوئ خواب نہیں جس سے کنارا کر لیں۔ کیوں نا پہلے سے تعلق پےگزارا کر لیں۔ ایسی وحشت ہے کہ کمرے میں پڑے سوچتے ہیں۔ کھولیں کھڑکی کوئ منظر ہی گوارا کر لیں۔ حاصل و وصل سے دلکش ہے میاں خواہشِ وصل ۔ ہجر دریش جو ہے۔ اس پے گزارا کر لیں۔ یہ بھی ممکن ہے تجھے دل سے بھلا دیں ہم لوگ۔ یہ بھی ممکن ہے تجھے جان سے پیارا کار لیں۔
2026-06-02 02:50:04
27
Duniya ♥️ :
mujhy smj agya aj song😂 aaaaaaaa
2026-06-02 08:24:15
9
🐼 :
ab samjh ai is song ki🥺😁
2026-06-02 10:35:31
5
Rehman :
is bahi ka Kiya name ha Jo song ga rha ha🥺
2026-06-02 16:44:35
5
🤡من مست جوکر🤡 :
کمااال ہو گیا یار جی کیا سر لیے ہیں♥️♥️
2026-06-02 16:01:11
9
𝕄ℝ✯᭄𝕊𝐚𝐦𝐢 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐮𝐭✰❤️ :
kia khubsort awaz ha
2026-06-04 20:16:03
1
user.shahbaz :
شکریہ بیٹا اس کا ترجمہ کر دیا تم نے😂😂😂
2026-06-04 11:04:40
4
مہروی حقی گولڑوی :
2026-06-01 21:27:58
5
Rizwan Ali :
میسر تو ہر وقت تھا میں تُجھ کو...!
مگر تُو کھویا رہا ادھر اُدھر کے لوگوں میں😳
2026-06-02 06:52:14
10
سبحان کہتے ہیں...! 🍂🦅 :
End ho gia …! 🙌🏼🍂🤧
2026-06-01 17:59:28
10
رانا حسنین راجپوت :
doctor kya khety hain
2026-06-03 01:35:58
2
شان کہتے ہیں♥️ :
درد کی ستم ظریفی یہ ہے کہ آپ اسی سے دلاسا چاہتے ہیں جس نے آپ کو دکھ پہنچایا ہو۔♥️
2026-06-04 13:27:36
3
💕مہوش علی💕 :
2026-06-02 12:10:24
3
tanveerahmed276 :
bohat khoob
2026-06-03 17:20:23
2
To see more videos from user @smh9000, please go to the Tikwm
homepage.