@shawkatmirkhel: باپ کے جنازے کے وقت معصوم بچے کی درد بھری فریاد: “مجھے چھوڑ دو، میرے بابا کو دفن کیا جا رہا ہے۔” یہ الفاظ سن کر ہر آنکھ نم ہو گئی۔ ایک طرف باپ کی جدائی کا غم، تو دوسری طرف بچے کو دلاسہ اور حوصلہ دینے کی کوششیں۔ ایسا منظر جس نے ہر دل کو غمگین کر دیا