@zouq.e.iishq.official: اے میرے من پسند شخص ! تمہارے بعد مجھے کچھ بھی تمہاری طرح عزیز نہیں رہا ، تمہارے بعد کوئی خسارا مجھے ناقابل برداشت نہیں لگا ، تمہارے بعد کسی کی طرف محبت بھرا ہاتھ نہیں بڑھایا ، تم تھے تو مجھ میں رونق تھی ، اب تمہارے بعد مجھ میں فقط ویرانیاں ہیں ، ہاں میں نے تمہارے بعد وحدانیت کی حد کر دی ، پھر جتنی محبتیں آئیں سب رد کر دی۔۔۔۔۔۔۔ #zouqeishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp