@ahmad024682: پسندیدہ شخص سے آنے والی خوشبو اصل میں عطر کی نہیں ہوتی… وہ اُس کی موجودگی اُس کی باتوں اُس کے لمس اور دل میں بس جانے والے احساس کی خوشبو ہوتی ہے۔ اسی لیے وہ خوشبو پھر کسی اور سے نہیں آتی… کبھی بھی نہیں۔
آرام نہیں میرے بھاگ میں
مَیں تو کھو گئی غم کے راگ میں
دل جلتے جلتے جل گیا پیار ٹھنڈی اگ میں
جب یاد تمھاری آ گئی ترپا گئی میرے دُکھیا نیں بھر آئے چین نا اے
میڈم ترنم نور جہاں
2026-06-02 05:32:56
61
Mehrooz iqbal :
✨:💗 صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَم💗
2026-06-03 05:09:53
36
QasiM WahiD :
waaasqi yaaaaaar or wo Pasndeeda Shaks Mere pas e hai Meri Wife
2026-06-04 03:36:56
2
umer shoaib :
mjhy mery bety se ati hai khushbu
aur Wohi Meri dosri pasandidah khushbu hai....
pehli pasandidah khushbu Meri walida ki Chadar ki hai❤️❤️❤️
2026-06-02 07:03:23
42
HINA :
تیرے وجود کی مٹی سے ہے خمیر میرامیں تجھ سے الگ رہوں تو ادھورا سا لگتا ہوں
2026-06-02 12:27:12
23
user5725972258770 :
Kon Kon parde k Peche se apny pasandeda shaks ko mehsos kar leta ha hmari tarah.
2026-06-01 15:41:43
20
Amna Mateen :
singer Kon hai yeh ?
2026-06-02 11:34:24
8
مصطفیٰ :
ہاں شروع شروع میں اس کے پسینے کی بدبو بھی خوشبو محسوس ہوتی ہے
کچھ عرصہ بعد حقیقت کھلتی ہے
جسکو ہم خوشبو سمجھتے تھے
وہ بدبو سے بھی بری کوہی چیز ہے
2026-06-03 18:05:08
2
FIAZ JANJUA 🇵🇰🇵🇰 :
Har kisi ko soonghny ki zrurt kia hy
2026-06-01 17:52:19
8
mirza :
Yes true
2026-06-04 11:20:29
0
Ahmad Ali :
اور اگر اس خوشبو کا احساس کہیں بھیڑ میں ہو جائے تو انسان پاگلوں کی طرح ہر طرف اسی کو ڈھونڈتا پھرتا ہے 🫂
2026-06-03 06:51:03
8
🍁꧁༺ احسن حبدار ༻꧂🍁 :
گل فروشوں کو کون سمجھائے
اس کی خوشبو اسی سے آتی ہے 🥰🥰🥰
2026-06-02 08:17:15
6
latifurharman :
عشق حقیقی میں بھی اپنے رب کی طرف سے ایک خوشبو اتی اور یہ احساس رہتا ہے کہ وہ میرے ساتھ ہے بخدا یہ سچی بات ہے کسی عشق حقیقی میں ڈوبے ہوئے شخص سے پوچھئےاسکایہہیجوابہوگا
2026-06-02 04:55:17
5
نقیب منیر 1/3 :
میں نے کیو اپنے گِریبان سے سانس لی
2026-06-02 12:35:25
6
𝕪𝕒𝕙𝕙.𝕒𝕞.♥🅡🅐🅙🅟🅞🅞🅣♥ :
اور دل میں بس جانے والے ہر خوشبو کا تصور پیش کرتے ہیں ❤️🩹🥺
2026-06-02 20:32:42
5
Zaigham :
singer name plz
2026-06-04 15:21:05
0
Amy Yimmy :
I was just singing these lines😳
2026-06-04 14:09:40
0
Nahid.g :
متفق🥰
2026-06-04 03:34:47
1
Sana junaid :
wakie🥰
2026-06-03 18:57:29
0
malik sab :
جب پسندیدہ ہی ایک ہے تو دوسرے کی خوشبو کیوں
2026-06-03 20:31:17
0
😈 .چھوٹا رانا 👻 👑 :
2026-06-04 06:26:55
1
Tatheerezahrakhan :
میں تو کھڑی تھی آ س لگائے ،مہندی ،گجرا مانگ سجائے ۔۔۔ دیکھ صورتیہ اپنے پیا کی ہار گئی میں تن من سے ۔۔۔۔۔
2026-06-03 17:13:51
2
💯nawazist🤵ks💢 :
💯 & 10% True
لیکن
یہ خوشبو محسوس کرنے کے لیے بندے کو خود بھی خوشبودار ہونا چاہیے نہیں تو آپکی بدبو اسکی خوشبو کو دبا دیتی ہے😋
2026-06-04 02:02:20
3
💸Malik 💸 :
ya song bohet khrab ha😳
2026-06-02 08:36:54
0
To see more videos from user @ahmad024682, please go to the Tikwm
homepage.