@dilnashiedits: #، کبھی کبھی انسان کی اصل تھکن جسم کی نہیں ہوتی بلکہ وہ بوجھ ہوتا ہے جو وہ اپنے اندر لیے پھرتا ہے۔ وہ باتیں جو کبھی کسی سے کہی نہیں گئیں وہ درد جو ہمیشہ دبایا گیا ... وه سوال جن کے جواب کبھی نہیں ملے یہ سب آہستہ آہستہ دل میں جگہ بنا لیتے ہیں۔ پھر ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان خود کو پہچان نہیں پاتا۔ ... وہی چہرہ، وہی مسکراہٹ مگر اندر سب کچھ بدل چکا ہوتا ہے۔ یہ گھٹن صرف احساس نہیں ہوتی یہ ایک خاموش جنگ ہوتی ہے جو انسان ہر روز خود سے لڑتا ہے بغیر کسی کو بتائے بغیر کسی کو دکھائے۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب ٹھیک کر دیتا ہے مگر کچھ چیزیں وقت کے ساتھ ٹھیک نہیں ہوتیں وه بس انسان کے اندر کہیں چھپ جاتی ہیں۔ اور پھر وہی چھپی ہوئی باتیں انسان کی آنکھوں کی چمک لے جاتی ہیں ... اس کی ہنسی کو خاموشی میں بدل دیتی ہیں اور وہ جیتا تو رہتا ہے مگر صرف دنیا کے لیے خود کے لیے نہیں#foryoupage #Repost #urduline #foryou
اس بوجھ کو وہ بھی نہیں جانتے جو کہتے ہیں ہم تم کو اچھی طرح جانتے ہیں
2026-06-11 02:06:41
4
Jameel Ahmad 7j :
عجیب ہوتے ہیں یہ تھکے ہوئے دل
یہ کسی سے بہت کچھ نہیں مانگتے،
نہ وفاؤں کے وعدے،
نہ محبت کے دعوے۔
یہ تو بس اتنا چاہتے ہیں
کہ کوئی اُن کی خاموشی کو بے رخی نہ سمجھے،
اُن کی مسکراہٹ کو خوشی نہ سمجھے،
اور اُن کے “میں ٹھیک ہوں” پر یقین نہ کر لے۔
کیونکہ بعض اوقات سب سے زیادہ درد میں وہ لوگ ہوتے ہیں
جو سب سے کم شکایت کرتے ہیں۔
2026-06-25 09:03:18
1
🦋Janas Khan🦋 :
💐💐💐
2026-05-31 18:52:31
3
(*ᴗ͈ˬᴗ͈)ꕤ*.゚mᏋᏋᖇᎯᏰ࿐✩ :
🥺🥺🥺
2026-06-01 13:09:48
3
Mohsin Raza :
💔💔💔😓😓😓
2026-06-01 01:53:57
3
nasir Mahmood :
👏👏👏
2026-06-02 10:42:38
3
koko khan 10 :
🥰🥰🥰
2026-05-31 18:19:09
3
Rehan Haidar🇵🇰🇳🇿 :
🥺🥺🥺
2026-05-31 18:20:00
3
احسان جان🔥 :
❤️❤️❤️
2026-06-01 06:22:32
3
" :
@.
2026-07-02 15:13:45
1
♥𝐂𝐡 𝐖𝐚𝐐𝐚𝐒 𝐆𝐮ج𝐀𝐑❦✫ :
🥺🥺🥺
2026-07-03 04:28:10
1
Ramzan Mohamad528 :
😂😂😂
2026-07-12 12:36:05
0
Dua abid :
😳😳😳
2026-07-17 13:10:56
0
To see more videos from user @dilnashiedits, please go to the Tikwm
homepage.