@ishq_e_ubaid: مجھ پہ کتنا نیازی کرم ہوگیا دنیا کہنے لگی پنجتن کا گدا اس گھرانے کا جب سے میں نوکر ہوا سب سے اچھی میری نوکری ہو گئی کیا بات رضا اس چمنستان کرم کی زہرا ہے کلی جس میں حسین اور حسن پھول والحسن ثم الحسين للنبي ريحانتين فاطمہ قُرَّةُ العَينِ جَدُّ هُم صَلُّو عَلَيْهِ #foryou #foryoupage #trending #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡ #unfreezmyaccount