@gracie_.yz: this song again | #trending #fyp #foryou #trending #trending

𝒴𝒵_𝒢𝓇𝒶𝒸𝒾ℯ
𝒴𝒵_𝒢𝓇𝒶𝒸𝒾ℯ
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 31 May 2026 19:11:23 GMT
3863
801
6
6

Music

Download

Comments

natalie.6800
Natalie.68 :
Omg - where did you get your graphics??? 🔥
2026-06-01 00:56:45
1
that_xr_80r
🪶𝓓𝓮𝓻𝓮𝓴🪶 :
🔥🔥🔥plzz follow back plss
2026-05-31 20:49:18
1
jaceryan74
￴￴ ￴￴ ￴ ￴￴ ￴￴￴ ￴￴ ￴￴ ￴￴￴ ￴￴ :
Clean asf 🧼
2026-05-31 20:40:06
0
fingerboard.week0
Wyatt_mayse :
Time for a wash
2026-05-31 19:46:24
0
dirtbikedaydreamz
PCB Z :
From black to white cheetah print? Fire either way but
2026-05-31 21:10:19
0
To see more videos from user @gracie_.yz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سب سے دکھ بھری خبر ۔۔۔ جسے سن کر ہر شخص غمزدہ ہے ۔۔۔ کشمیری رہنما یاسین ملک کا خط ۔۔ یاسین ملک کا اپنی اہلیہ مشعال ملک کو نکاح سے آزاد کرنے اور بیٹی کے نام درد بھرا پیغام یاسین ملک کی جانب سے اپنی اہلیہ مشعال ملک اور اپنی بیٹی کے نام ایک دلی و جذبات سے بھرپور منظوم پیغام: مشعال کے نام (نکاح سے آزادی کا غمزدہ پیغام) تمہیں اب اس تعلق کے ستم سے میں چھڑاتا ہوں وفا کے سلسلے سارے ترے صدقے بہاتا ہوں بڑی لمبی رہی یہ ہجر کی کالی سی تنہائی میں تم کو اپنے قائم سلسلے سے اب چھڑاتا ہوں میری قسمت میں لکھی ہے سلاسل کی سختی ہی تمہیں اس بے سبب کی قید سے آزادی دلاتا ہوں نہیں چاہوں کہ تم بھی زندگی یوں تشنہ کام رکھو نہیں ممکن ملن تو اس بندھن کو توڑ جاتا ہوں بیٹی کے نام (ایک مظلوم باپ کا پیغام) سنو اے میری شہزادی! تمہی تو میری حسرت ہو شبِ تاریک میں تم ہی روشنی اور میری راحت ہو پکارے جب بھی تو بابا، میں تڑپوں بند کمرے میں تمہاری اک نظر کو میں ترسا ہوں، تم محبت ہو مجھے ملنے نہیں دیتے تری معصوم مسکانوں سے مگر تم یاد رکھنا، تم مرا دل، میری غیرت ہو یہ بابا دور ہے تم سے، مگر دل پاس ہے تیرے دعا ہے تو سدا مہکے، خدا کی تو عنایت ہو😭😭😭😭😭 جی امریکہ میں مقیم جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما  راجہ مظفر نے  یاسین ملک کے تازہ بیان حلفی کے کچھ  حصے  شیر کیے ہیں ۔تہاڑ جیل دلی میں قید کشمیری رہنما اور جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیر میں یاسین ملک نے  25صفحات پر مشتمل  بیان حلفی جموں کی  ٹاڈا/پوٹا عدالت کے لیے تیار کیا ہے اس عدالت میں ان کے خلاف قتل کا مقدمہ  زیر سماعت ہے۔ راجہ مظفر کے مطابق اس بیان حلفی کے زریعے یاسین ملک نے اپنے خاندان بالخصوص والدہ  محترمہ اہلیہ مشعال ملک اور بیٹی رضیہ سلطانہ کو مخاطب کیا ہے   بیان حلفی میں یاسین ملک  نے اپنی والدہ، اہلیہ اور بیٹی کے حوالے سے  انتہائی دردناک اور جذباتی باتیں لکھی ہیں.  اہلیہ (مشعال ملک) کے بارے میں وہ لکھتے ہیں  * پچھلے 8 سال سے وہ نہ تو اپنی اہلیہ کی آواز سن سکے ہیں اور نہ ہی فون یا ویڈیو کال کے ذریعے کوئی رابطہ ہو سکا ہے کیونکہ انہیں اس کی اجازت نہیں دی گئی۔  *میں نہیں چاہتاکہ مشعال اپنی باقی زندگی ان حالات کے بوجھ تلے یا ایک بیوہ کی طرح گزارے۔ میں چاہتا ہوں  کہ وہ (مشعال ملک)عزت اور امید کے ساتھ اپنی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کرے۔  ۔ممکنہ پھانسی یا طویل قید کے تناظر میں  یاسین ملک نے لکھا کہ وہ اپنی اہلیہ کو اپنے نکاح کے بندھن سے آزاد کرنے کا تلخ فیصلہ کر چکے ہیں تاکہ وہ ان کے مستقبل کی فکر سے آزاد ہو سکیں۔ تیرہ سالہ بیٹی (رضیہ سلطانہ) کے بارے میں: لکھتے ہیں  *  8 سال سے  میں نے اس کی آواز نہیں سنی۔ ڈیتھ سیل (Death Cell) کی تنہائی میں صرف وہ خود ہیں اور ان کی بیٹی کی ایک تصویر ہے۔  *  یاسین ملک کے مطابق بیٹی کی اس ایک تصویر کے ذریعے وہ 24 گھنٹے اسے اپنے پاس محسوس کرتے ہیں اور صرف اس کی خوشی، حفاظت اور روشن مستقبل کے لیے دعا ہی کر سکتے ہیں۔ وہ بیٹی کو ہدایت کرتے ہیں کہ دادی سے رابطہ رکھا جاے   روزانہ کم از کم 5 منٹ اپنی دادی (یاسین ملک کی والدہ) کو فون ضرور کیا کرے، تاکہ اس مشکل وقت میں ان کی بوڑھی دادی کو اپنی پوتی کی محبت، تعلق اور سہارے کا احساس ہو سکے۔  یاسین ملک نے اپنے اس بیان حلفی کو رحم کی اپیل یا ہمدردی کی درخواست کے بجائے اپنے ضمیر کا آخری بیان قرار دیا ہے۔ ان کے الفاظ ایک قیدی باپ اور شوہر کی اس شدید ذہنی و جذباتی کرب کو ظاہر کرتے ہیں جو وہ اپنے گھر والوں سے سالہا سال سے الگ رہ کر برداشت کر رہے ہیں۔ #کشمیریت🍁۔زندہ۔باد۔♥️🍁♥️🚩✌🏽 #خودمختاری_جان_سےپیاری #kashmir🍁 #کشمیر_بنے_گا_خودمختار_انشاءاللہ #کشمیربنےگا_خود۔مختار

About