:اے اللہ میں تیری ایک بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی کہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭
2026-06-02 07:27:49
110
@manahiL✨ :
Ameeeeeeeeeen😭💗
2026-06-01 13:10:36
87
iltaf qazi :
mashallah,, ❤️❤️❤️
2026-06-03 16:23:50
23
🦋~Rooh،💞 :
inshallah inshallah Ameen sum Ameen 🥰❤️🌺
2026-06-03 13:26:47
26
🩵🤍 :
Allah
2026-06-02 16:08:03
12
𝓗𝓾𝓶𝓼🖤 :
Insha'Allah 💞
2026-06-03 19:04:54
11
Gul Meena khan :
Aameeen
2026-06-03 08:02:15
5
♕♡⚘𝗥𝗮𝗷𝗮°³⁰²♡🦅🚩 :
2026-06-02 16:28:30
6
❤😗 :
Ameen❤️
2026-06-02 15:23:59
9
Azhar Boxer :
Ameen Sach me Allah kese feel howa😞😞🥰🥰
2026-06-03 08:05:28
7
White_tulip🌷✨🦢 :
I need 40 Ameens please 🥹💔
2026-06-03 15:34:44
1
bestie ki hon 😍💓 :
Ameen sum ameen🤲
2026-06-02 15:27:31
8
maz :
Amin 🤲🏻😊☺️🥰🥰🥰.
2026-06-02 13:35:03
9
... :
ya Allah we will get 500+ marks in board exams ameen 🥺🥺♥️♥️🥰🥰
2026-06-02 21:05:56
90
روح من 🦋 :
inshallah InshAllah ameeeen
2026-06-03 13:22:21
16
Haider Rajput ❤️😌 :
Ameen ❤️
2026-06-02 16:26:10
10
dream_girl_09 :
hayeee mere Allah gg 🥺🫂🫀
2026-06-02 15:46:29
86
@lEEna Doll :
40 ameen plzz😣😭 sab dua kren me kamiyab ho jaon🥺
2026-06-02 06:36:14
135
To see more videos from user @deen.ki.rehmat, please go to the Tikwm
homepage.