بیشک حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا درجہ بہترین ھے آپ لوگوں کو بھی چاھیے کہ ان کے اسوہ حسنہ پر عمل کریں نہ کہ خدا کا درجہ دیں یہ آپ کے لیے تباھی کا راستہ ھے ان کے حکامات پر یا ان کی تقلید کر کے اللہ کی خوشنودی حاصل کریں اور حضرت علی کو محشر کے دن اپنے سے منہ نہ موڑنے پر مجبور کریں
2026-06-10 02:34:42
4
Zeeshan Haider ✨❤️✨ :
ya,Ali,haidar♥️♥️♥️♥️♥️
2026-06-07 10:48:04
3
Faisalhunjra240 :
❤️❤️ya .ali❤️❤️❤️❤️
2026-06-08 11:49:17
2
irfan :
2026-06-06 16:49:24
2
shujaathussain9027 :
یا علی علیہ السلام ادرکنی فی سبیل اللہ جہاں بھی گیا ہوں آپ کا ہی نام سنا ھے آپ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ہوں سائیں مشتاق تو آپ کا بڑا عاشق ھے