@shekistaedil: "تھک گیا ہوں خود کو مضبوط دکھاتے دکھاتے کاش کوئی کہہ دے، رولو۔۔۔ میں تمہارے ساتھ ہوں"#sadkhadim💔 #bewafasanam💔 @Malik Sab😎🇵🇰😎 @mustaqem rathore @Malik A m @Malik sajid awan @Sajjad hussain
تھک گیا ہوں خود کو
مضبوط دکھاتے دکھاتے
کاش کوئی کہہ دے،
رولو۔۔۔ میں تمہارے ساتھ ہوں
2026-06-02 12:56:29
9
Ali Bhai R Y K 92 :
آپ ایک بار ہار کر تھک گئے ہو
ارے ہم تو وہ ہیں ایک ہی شخص سے تین بار ہارے ہیں تین بار ہارنے کے بعد سمجھ آیا یہ کبھی ہمارا نہیں ہو سکتا اس لیے خود کو الزام دے کر اس سے دوری بنا لیں
2026-06-02 16:15:27
6
جے آئی :
خدا نے مجھے پھر اس سے ملوایا
اور کہا دیکھ یہ آج بھی تیرے قابل نہیں 💯👍
2026-06-05 16:24:37
1
mudasar abbas :
Waaaa o yaraa👍👍👍
2026-06-01 10:49:42
4
super 😊 Pagal :
2026-06-03 04:25:17
1
MEHAR SAJID :
2026-06-01 12:06:19
3
Rana Istikhar :
😢شام ڈھلے کچھ یادیں اکثر مجھ سے ملنے آتی ہیں 😢😢😢 اور پھر رات یوں ہی گزر جاتی ہے ان کی خاطرداری کرتے 😢😢😢
2026-06-02 15:06:35
3
Ali Raza mehar :
haye
2026-06-01 17:54:04
2
Sufyan Jutt :
kya bat kar di yer 😭😭
2026-06-02 15:16:12
2
Awan Zada 786 :
Right Bahi
2026-06-02 07:21:32
2
Ali :
اعلی
2026-06-02 21:08:46
1
To see more videos from user @shekistaedil, please go to the Tikwm
homepage.