دوپٹہ صرف ایک لباس نہیں بلکہ حیا اور احترام کی ایک دلکش روایت ہے
جو کہ ماشاءاللہ اس بچی میں نظر آ رہی ہیں ❤️
2026-06-01 13:25:13
355
🥰Ⓑ︎Ⓐ︎Ⓛ︎Ⓞ︎Ⓒ︎Ⓗ︎ ᵏⁱ 𝗷𝗮𝗮𝗻🫂 :
Dil kush ho giya Mashallah 🥰
2026-06-06 07:04:47
1
islamawan410 :
ماشاءاللہ سلام ہے والدین کی تربیت کو
2026-06-01 11:14:12
116
Structure_Basic_Trading :
🌺👑:پھٹا سا دوپٹہ تھا پر تھا سر پر🫡🤍اللہ نصیب اچھے کرے اور اتنا نوازے کے کبھی کسی چیز کی کمی نا اے☺️
2026-06-02 07:27:10
55
MalikMuhammad Husnain Ali 0007 :
سوشل میڈیا کی حد تک تو سب ویڈیو بنا رہے ہیں اس پر اچھی بات ہے مگر کوئی حقیقت میں بھی اس کی مدد کر رہا ہے تھوڑی سی اس کی مدد کر دیں سب مل کر جتنے لوگ ہم ادھر ویڈیوز پر کمنٹس لائک یا ویڈیو بنا رہے ہیں اگر ہم لوگ مل کے بھی تھوڑا تھوڑا بھی کریں تو اس بچی کے لیے بہت کچھ ہو جائے گا تاکہ وہ بھی ایک اچھی زندگی گزار سکے گی