@khushi.51214: انسان کسی سے محبت کرتا ہے ناں، تو وہ حساب کتاب چھوڑ دیتا ہے۔ وہ خوبیوں اور خامیوں کی لسٹ نہیں بناتا، نہ ہی ہر بات کو تولتا ہے۔ اسے صرف وہ چھوٹی چھوٹی ادائیں نظر آتی ہیں جن پر دنیا شاید دھیان بھی نہ دے۔ بات کرتے ہوئے ہلکی سی مسکراہٹ، آنکھوں میں ٹھہرا ہوا سکون، یا وہ انداز جس میں وہ تمہارا نام لیتا ہے۔ محبت میں انسان نقص نہیں نکالتا، وہ قبول کرتا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ سامنے والا مکمل نہیں، مگر پھر بھی اسے مکمل مان لیتا ہے۔ کیونکہ محبت خوبیوں سے نہیں، احساس سے ہوتی ہے۔ خوبیاں تو دشمن کو بھی متاثر کرتی ہیں، مگر جو آپ کو آپ کی خامیوں سمیت قبول کر لیتا ہے ناں، وہ ہی آپ سے سچی محبت کرتا ہے۔ 💯❤🤗 #viral?tiktok🥰fyppppppppp♥️

𝓴𝓱𝓾𝓼𝓱𝓲 ♡( ♥‿♥)
𝓴𝓱𝓾𝓼𝓱𝓲 ♡( ♥‿♥)
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 01 June 2026 06:15:41 GMT
3524
157
0
62

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @khushi.51214, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About