@quietfireanime: "جسے تمہارے آنسوؤں کی قدر نہیں… وہ تمہاری محبت کی قدر بھی نہیں کرے گا۔ ✨" TrueLove / EmotionalTruth / DeepFeelings #QuietFireAnime #AnimeQuotes #DeepLines #HeartTouching #TrueLove
ہمیشہ ایک بات یاد رکھو جو انسان تمہیں روتا ہوا چھوڑ کر چین سے سو سکتا ہے اور تمہیں کھو کر کبھی نہیں روئے گا ایسا وقتی بھی تمہارا ہو کر بھی کبھی سچ میں تمہارا نہیں ہوتا کیونکہ محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں بلکہ کسی کے درد کو اپنا درد سمجھنے کا نام ہے رشتوں میں سچا اپنا پن وہی ہوتا ہے جہاں دکھ میں ساتھ ملے خاموشی میں سمجھنے والا ملے اور انسوؤں میں بھی سنبھالنے والا ہاتھ ملے جو تمہاری ہنسی کا نہیں تمہاری دکھ کا بھی خیال رکھے کیونکہ ہر کوئی خوشیوں میں ساتھ چل دیتا ہے اصل تعلق تو وہ ہے جو مشکل وقت میں بھی تمہارا ہاتھ نہ چھوڑے اور یاد رکھنا جیسے تمہارے آنسوؤں کی قدر نہیں اور تمہاری محبت کی قدر بھی نہیں کرے گا
2026-06-01 07:13:48
0
Meer Badar Ali Jatoi :
ji bilkul say h 😳😳😳
2026-06-01 13:44:51
0
Gita Chy :
🥰🥰🥰
2026-06-01 07:02:03
1
Maa Guru माहारानी सीम ठकूरी :
😢😢😢
2026-06-02 16:05:33
0
Khalilahmad Khalilahmad :
😥😥😥
2026-06-01 09:13:52
0
Kali... :
🥺🥺🥺
2026-06-01 14:35:37
0
Hassan bosal804 :
🥰🥰🥰
2026-06-01 13:11:54
0
Nita 123 :
🥰🥰🥰
2026-06-01 12:36:28
0
Udas_Chokro_🥺💔 :
💚💚💚💚💚
2026-06-01 15:59:22
0
Khalilahmad Khalilahmad :
🥰🥰🥰
2026-06-01 09:13:50
0
🚩🚩Bajwa ☝🙌👑pindiboys👑👑🚩 :
❤️❤️❤️
2026-06-01 08:03:05
0
devrajmagar172 :
🥰🥰🥰
2026-06-01 06:34:25
0
Ali jan :
🥰🥰🥰
2026-06-02 18:42:31
0
To see more videos from user @quietfireanime, please go to the Tikwm
homepage.