@zulqarnain78700: بھارت میں کینسر کی آخری اسٹیج میں مبتلا ایک نوجوان لڑکی کی آخری خواہش اُس وقت پوری ہوئی جب اُس کے محبوب نے اسپتال میں ہی اُس کا دلہا بن کر اُس سے شادی کر لی۔ زندگی نے اگرچہ اُنہیں زیادہ وقت ساتھ رہنے کا موقع نہ دیا، مگر محبت نے آخری سانسوں تک اپنا حق ادا کر دیا۔ یہ منظر ثابت کرتا ہے کہ سچی محبت صرف خوشیوں میں نہیں، بلکہ مشکل ترین لمحوں میں بھی ساتھ نبھانے کا نام ہے۔