@ibrahim.shah969: آجائیں جن، جن کو ہم سے نجات چاہیے وہ آج شوق سے صف بردار ہوں--- ارادہ ترکِ تعلق کر ہی ڈالا آخر ہم نے----- ہم کیوں نکر کسی کے اعصاب پر سوار ہوں؟؟ tik tok team don't under review my video #viewsproblem #foryou #unfreezemyaccount #viralvideo #fypシ

𝕴𝖇𝖗𝖆𝖍𝖎𝖒 𝕾𝖍𝖆𝖍☠️
𝕴𝖇𝖗𝖆𝖍𝖎𝖒 𝕾𝖍𝖆𝖍☠️
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 01 June 2026 07:47:56 GMT
2633
220
33
13

Music

Download

Comments

azanjan612
Ayan gujjer :
nice ☺️
2026-06-02 05:04:10
1
littleprincess430
𓆩🦋⃟⃝𝘽𝘼𝘽𝙔𝙂𝙄𝙍𝙇⃟⃝࿐✿🦋𓆪 :
Caption woow lala😊
2026-06-03 20:09:50
1
wazirabadigirl4
Cute girl😍🤗😍🤗 :
nice 👍🙂
2026-06-07 16:53:17
1
jingle.bells792
jingle bells :
hamy nahi chahye
2026-06-20 11:24:02
0
syed.aleeza
Syed Aleeza :
nice you
2026-06-03 03:57:48
1
arzoosf7
Arzoo :
Nice hands nice dressing
2026-06-01 15:36:48
0
.syeda.nishu
syeda bukhari ak47 💞 :
Mashallah sada salamat rho aur Khosh bi ameen sumameen ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-23 10:29:37
0
sadia.waheed539
Sadia Waheed :
♥️♥️♥️
2026-06-08 02:58:38
1
fatima75743
“Nyctophile” 🌚 :
🥀❤️‍🩹
2026-06-01 17:47:08
1
egeostickhanzadi
crimsonkhanzadi🥀🖤🌹🥀 :
🥺🥺🫀🥀🌹🖤
2026-06-02 00:22:29
0
nayab.shah176
Nayab shah :
🥀🖤
2026-06-01 12:29:01
0
annypuri67
anny1990 :
🤗♥️
2026-06-01 16:23:01
1
afankhan724
Afankhan722 :
🥀🖤
2026-06-01 11:03:06
1
chandah174
Chandah :
🥰🥰🥰
2026-06-01 09:53:28
1
rudikhani31
𓆩ᴷᴴᴬᴺᴵ𓆪᭄ᴡʀɪᴛᴇʀ 𝄟⃝💋🍷📚✒🤌 :
🥰🥰
2026-06-01 09:33:05
1
fearless_women0
➺𝐌𝐔𝐇𝐓𝐀𝐑𝐌𝐀•࿐☘ :
🎀❤️‍🩹
2026-06-01 08:12:53
1
ayesha.noor6742
Ayesha Noor :
🥰
2026-06-01 15:24:34
1
resham_.411
𓋜𝑹𝑬𝑺𝑯𝑨𝑴𓋜🖤✨ :
❤️❤️❤️
2026-06-09 22:10:40
1
.syeda.nishu
syeda bukhari ak47 💞 :
😭😭😭😭😭😭
2026-07-23 10:29:04
0
guriya17550
parwana begam :
❤️❤️❤️
2026-06-03 14:05:23
0
zoigmail.com4
🫀🦋 :
🥰🥰🥰
2026-06-14 09:31:26
1
user3831906948418
<( ̄︶HEARTLESS ︶ ̄)> :
💔
2026-06-01 08:23:45
2
vintage_girl13
🫶 :
♥️
2026-06-01 13:21:25
1
mafiaqueen8416
Dark queen🖤🖤 :
ہم بضد ناز دل میں بسائے بھی گئے پھر وقت کی گرد میں کہیں بھلائے بھی گئے اور عجیب لوگ تھے ہو کے محبت کا دعوی بھی کرتے رہے مگر اخر کار ہمیں ہنستے ہنستے گنوائے بھی گے ہم نے تو ان کے ہر دکھ کو اپنی دعا سمجھا ہر خاموشی کو محبت کی صدا سمجھا وہ جب بھی ملے دل نے سجدے کیے ان کے نام کے اور وہ ہمیں محض ایک عارضی وفا سمجھا کتنی راتیں تھیں جو ان کی یاد میں جاگتی رہیں کتنی خواہشیں تھیں جو انکھوں میں سلگتی رہیں ہم ان کی ایک مسکراہٹ پر دنیا ہار بیٹھے اور وہ تھے کہ ہماری چاہت کو ازماتے رہے کبھی اپنی محفلوں کی رونق بنایا ہمیں کبھی تنہائیوں میں یاد کر کے رلایا ہمیں ہم نے تو چاہا تھا انہیں اخری سانس تک مگر قسمت نے ہر موڑ پر ٹھکرایا ہمیں وہ شخص جو کبھی ہماری دھڑکنوں میں بستا تھا اج اجنبی بن کر راستوں سے گزرتا ہے ہم اس کے نام پر اب بھی خاموش ہو جاتے ہیں اور وہ شاید ہمارا ذکر سن کر بھی نہیں رکتا ہے محبت کی کتاب میں عجب باب لکھا گیا جسے جن سے چاہا وہی حساب لکھا گیا ہم قربتوں کے خواب سجاتے ہی رہ گئے اور ہمارے نصیب میں صرف عذاب لکھا گیا اب نہ شکوہ ہے نہ کوئی گلا باقی ہے بس دل کی کسی کونے میں دھواں باقی ہے ہم ان لوگوں میں سے ہیں جو ٹوٹ کر بھی ہنستے ہیں جن کے حصے میں ہر خوشی کے بعد فاصلہ باقی ہے ہم بضد ناز دل میں بسائے بھی گئے اور پھر بلائے بھی گئے اور گنوائے بھی گے یہ عشق بھی کیسا عجیب سودا نکلا ہم جیت کر بھی ہر بار ہرائے گئے
2026-06-01 13:06:47
2
To see more videos from user @ibrahim.shah969, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About