@raima_rs91: لوگ کہتے ہیں کہ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے، اور جب محبت سچی ہو تو فاصلے صرف جسموں کے ہوتے ہیں، روحوں کے نہیں۔ ایک بات پوچھنی تھی... جب رات کے کسی پہر، دنیا کے سارے شور تھم جانے کے بعد میں صرف تمہارے بارے میں سوچتی ہوں اور میرا دل تمہاری یاد میں تڑپتا ہے، تو کیا واقعی تمہیں اس کا احساس ہوتا ہے؟ کیا تمہاری دھڑکن بھی ایک پل کے لیے رکتی ہے؟ سچی محبت میں نادیدہ رابطے اتنے مضبوط ہوتے ہیں کہ یہاں لفظوں کی ضرورت نہیں پڑتی بس ایک آہ نکلتی ہے اور اگلا تڑپ " اٹھتا ہے کیا یہ سچ ہے۔