🕊️💌 میں کیا احساس کروں اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر سوچو تو صحیح احساس کس کو نہیں ہے خدا کی قسم میرے زندگی میں اپ کے سوا کوئی کوئی نہیں سوچو تو صحیح میرے دل میں اپ کے لیے کتنا بے چین کتنا تڑپ ہے ایک اس امید لے کر روز جیتا ہوں اور مرتا ہوں کیا کیا بتاؤں خوش رہو یار میرا مقدر ہے ایسا جب تلک یہ انکھ ہے دیکھتا رہے وفادار قائم رہے جس دن یہ انکھ خشک ہو گیا سمجھ جانا انتقال کر گیا پھر یہ کان اپ کی اواز سننے کے لیے کبھی نہیں تدسے گا پھر تمہیں احساس ہوگا یار کیا کھویا کیا پایا 🕊️
2026-06-02 08:06:17
4
To see more videos from user @manahilawan18, please go to the Tikwm
homepage.