@unsaid.thoughts.2006: مجھے تم وہ پرانے والے بہت یاد آتے ہو۔ اور یاد بھی بے حساب آتے ہو ۔ روز سوچتیں ہیں تم سے بات ہو جائے شائد۔ پر تم آنکھیں بندہونے کے بعد آتے ہو۔#fyyyyyyyyyypppppppppppppp #fyyyyyyyyyyppppppppppp #trending #fypシ゚ #viral
مجھے تم وہ پرانے والے بہت یاد أتے ہو۔
اور یاد بھی بے حساب أتے ہو ۔
روز سوچتیں ہیں تم سے بات ہو جاءے شاید ۔
پر تم أنکھیں بند ہونے کے بعد أتے ہو ۔
2026-06-13 18:02:28
10
they_call_me_razuu :
Caption plzzz
2026-06-03 16:44:39
8
🦅شیزی۔۔سولنگی🔥 :
𝘣𝘶𝘩𝘵𝘵𝘵
2026-06-12 10:42:10
7
Usama Shahid 615 :
کچھ خسارے سنبھال کر رکھنے چاہییں اسامہ
تاکہ ہم دوبارہ کوئی رنگین خواب نہ دیکھیں
2026-06-16 08:50:08
1
راو کہتے ہیں 🍃 :
Muja bohat yaad ati ha vo ya allah da da muja vo tu to sab kar sakta ha na to da da mujavo 😭😭😭😭😭😭
2026-06-13 15:45:52
3
بے وفا 🥀 :
میں نے ایک ہی شخص کو چاہا تھا ایسی شدت سے چاہا تھا کہ خود کو بھی بھلا دیا تھا۔
... میری دعائیں میری خواہشیں، میرے خواب سب اُسی ایک نام کے گرد گھومتے تھے۔
.... مگر تقدیر کو شاید یہ منظور نہ تھا وہ میرا ہو کر بھی کبھی میرا نہ بن سکا۔
اب حال یہ ہے کہ میں زندہ تو ہوں ... مگر زندگی محسوس نہیں ہوتی۔ ہنستا ہوں ... مگر دل ہر وقت روتا ہے۔ لوگوں میں رہتا ہوں ... مگر اندر سے تنہا ہوں۔
سب کہتے ہیں وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جاتا ہے مگر کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ اور گہرے ہو جاتے ہیں۔
سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے ... جب اُسے کسی اور کا ہوتا دیکھتا ہوں وہی شخص ... جس کے لیے میں نے خود کو کھو دیا تھا۔
... سچ کہوں تو انسان ایک ہی بار سچی محبت کرتا ہے اور جب وہ محبت ادھوری رہ جائے ... تو انسان پوری زندگی ادھورا رہ جاتا ہے
2026-06-14 06:11:59
4
عباس علی :
زندگی کس طرح بسر ھو گی۔
دل نہیں لگ رہا محبت میں۔
2026-06-13 17:54:50
1
️ :
مجھے وہ پرانے والے میں بہت یاد آتے ہیں 🥺
2026-06-16 14:47:06
1
. :
main qasam sy khud ko sabit kar kar Kay thak gayi os Kay samnay laykin itne nafrat ho gayi osy Meri har bat galat lag Rahi 💔
2026-06-16 08:52:58
1
𝐅𝐨𝐳𝐢𝐀 ♥︎ :
ye Allah 🥹
2026-06-15 19:05:00
1
ʏᴏᴜsᴀғᴢᴀɪ ʟᴀᴋᴀ 🕷 :
😭😭😭
2026-06-01 23:38:00
5
😈 Father 😈 :
@It’s-ali179 🥺
2026-06-12 11:43:37
3
_____🤍 :
❤️🩹🫠
2026-06-11 11:50:19
4
👑 :
❤️🩹
2026-06-10 08:29:38
2
heartless 🔥✨🩶 :
💔💔💔
2026-06-08 16:19:36
4
𝗠𝗔𝗟𝗔𝗞 💫 :
🥺👀
2026-06-06 19:13:17
3
🥀 :
🥺💔
2026-06-03 20:45:59
4
آفاق: علی 🦁 :
❤️❤️❤️
2026-06-16 17:20:33
0
umarktk187 :
❤️❤️❤️
2026-06-16 19:08:08
0
⟆Ƙ ⟆ΔΔD ΜΞΗɌѲΔŊI🫣 :
😔😔😔
2026-06-16 14:15:53
0
Abdul4571 :
🥹🥹🥹🥹🥹
2026-06-16 16:08:41
0
To see more videos from user @unsaid.thoughts.2006, please go to the Tikwm
homepage.