بے سبب ہجر کے ملبے سے اٹھائی دستک
کوئی سنتا ہی نہیں ، چیخ ، دُہائی ، دستک
درد ٹھوکر سے ہلا آیا ہے اندر کے کِواڑ
اب یہ دھڑکن ہے یا سینے میں سمائی دستک🍁
تم نے آواز پہ رکھی تھی سماعت مرکوز
تم نہ سن پائے کبھی "ہاتھ پہ آئی دستک"
پھر میں یہ قفل بھلا کھولنے آئی کیسے ؟
میں تو پہچانتی تھی خوب ، پرائی دستک
اس نے بس تین تلک گن کے مجھے مار دیا
میں نے سو بار یہ آواز لگائی ، "دستک"
2026-06-02 06:35:24
5
AS :
Save option zror bnd krna huta
2026-06-01 15:58:57
13
To see more videos from user @illegurl_v, please go to the Tikwm
homepage.