ماشاءاللہ میری بیٹی کا نام انعمتہ ھے یعنی اللّٰہ کا انعام آپ کو اچھا لگا تو لائک کریں
2026-06-04 06:29:39
148
Musa :
nam wo rakhy jisk sath Fatima lazmi ho jasy ayat fatima noor fatima fatima ul zahra hurain fatima is trah kyui k fatima humary nabi ki beti ka naam tha🥰☺️
2026-06-02 17:06:33
88
Queen ❤️ :
جنت فاطمہ
عنایا فاطمہ
2026-06-02 16:07:31
74
USA KidZone :
*فاطمہ الزہرا* 🌹❤️اگر آپ کو یہ خوبصورت نام پسند ہے تو ایک لائک ضرور کریں۔ ✨🤍
2026-06-07 22:17:38
14
B❤️K :
ایلاف (إيلاف) ایک خوبصورت قرآنی نام ہے۔ یہ قرآنِ مجید میں سورۂ قریش میں آیا ہے: "لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ"۔
ایلاف کے معنی ہیں: • محبت اور الفت • باہمی تعلق اور ہم آہنگی • امن و سکون • مانوسیت اور وابستگی • تحفظ اور باہمی اعتماد
یہ نام مثبت اور خوبصورت معانی رکھتا ہے، اسی لیے مسلمان لڑکیوں اور لڑکوں دونوں کے لیے رکھا جاتا ہے، البتہ زیادہ تر لڑکیوں کے لیے پسند کیا جاتا ہے۔
2026-06-03 12:04:40
65
itXking78T :
Dua krna sb Allah pak mujy b beti jasi rahmat Sy nawazy
2026-06-04 09:50:23
32
iqra meraj :
irha fatima
2026-06-03 08:58:02
41
ameer khan :
bibi Fatima rakh lo is ka name main ny bi Allha pak sy do ki Allha pak jb mujhy olad sy nawazy ga mn bi is ka name fatima rakho gi but 10 sal ho gy abhi tk olad sy ni hi
2026-06-07 04:57:07
5
Hakeem Rashid :
نام تو صرف ایک پہچان ہوتی ہے۔
بیٹی تو پاپا کی پری ہوتی ہے۔
اور ان کو ملتی ہے جن پر اللہ کی رحمت ہوتی
2026-06-06 00:01:04
13
Noor :
نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی بیٹی فاطمتہ الزھراء کے نام پہ رکھیں آ پ کو بہت مبارک ہو اللّٰہ اس کے نصیب اچھے کرے آ مین❤️❤️❤️
2026-06-03 17:09:22
27
Fatima Haram :
حضرت مُحًّمَدصَلّیﷲُعَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلّمَ❤️
2026-06-04 00:47:06
31
🫠FaKe &MiL🫠 :
ayesha name 🥰🥰
2026-06-08 16:21:13
0
HAFIZ ABUSUFIYAN HASHMI :
musfira
2026-06-08 07:34:10
0
Azadari.com :
اُمِ اَبِیھَا
2026-06-08 07:34:58
0
sajidbhutta155 :
mahnoor Fatima
2026-06-08 06:32:05
0
toor sab :
Ayesha ♥️♥️
2026-06-03 05:59:45
6
اسلام کی باتیں :
فاطمہ بہت خوبصورت نام ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی لاڈلی بیٹی فاطمہ فاطمہ نام کی بیٹی جس گھر میں ہوتی ہے اس گھر میں رزق کی کمی نہیں ہوتی ❤️
2026-06-05 15:26:41
10
alimotorsfaisalabad :
میری اولاد نہیں ہے پر میں نے اپنے بھائی سے بیٹی لی ہے اور نام رمیصہ رکھا ہے
2026-06-05 03:32:07
17
Alisha dol :
Horain Fatima
2026-06-03 10:18:18
25
maan :
ayat Fatima
2026-06-02 17:55:24
6
Hamza Inam :
ماشاءاللہ
اللہ تعالٰی ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں ❤️
2026-06-05 10:35:22
5
ziyani :
zonaisha
2026-06-02 16:01:56
6
To see more videos from user @mgmohsinali480, please go to the Tikwm
homepage.